امریکا نے پانچ چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا نے پانچ چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی USAndChina TradeWar AmericaBannedChineseCompanies XHNews StateDept

گا۔نئی امریکی پابندیوں کا نشانہ بننے والی چینی کمپنیوں میں چین کی ٹیلی کام کمپنیاں ہواویاور زیڈ ٹی ایاور نگران کیمرے بنانے والی کمپنیاں ہِک وژن اور داہوا اور وائرلیس آلات بنانے والی کمپنی ہائی ٹیرا شامل ہیں۔جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی پابندیوں کے تحت امریکی

اداروں کو دنیا بھر کی ایسی کمپنیوں کے ساتھ بھی لین دین سے روک دیا ہے جو ان پانچ چینی کمپنیوں کے آلات استعمال کرتی ہیں تاہم یہ اقدام اگلے سال اگست سے نافذ العمل ہو گا۔حکومت نے امریکی کمپنیوں کو پہلے ہی بغیر اجازت ہواوے کو الیکٹرانک پارٹس فروخت کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سائنسدانوں نے سوار کے بغیر دوڑنے والی سائیکل بنالی - ایکسپریس اردوسنگہوا یونیورسٹی کے ماہرین کی بنائی گئی سائیکل آواز کے اشارے پر بھی چل سکتی ہے بھٹو انکل چلاتے ھیں 😂
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نیب نے مریم نواز کو کوٹ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کو نیب نے حراست میں لے لیا -لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نوا ز کے قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی ٹیم نے حراست میں لے لیا ہے، گرفتاری چوہدری شوگر ملز کیس میں عمل میں لائی گئی۔ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے Choir ki beti pakri gae hai or jhoot bolni wali pakri gae hai Maza à gya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی نے پورے بھارت کو کشمیر لوٹنے کی دعوت دے دی، مشعال ملکمقبوضہ وادی کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک پھٹ پڑیں۔ ان کا کہناہے کہ مودی نے پورے بھارت کوکشمیر لوٹنے کی دعوت دے دی ہے کہ آؤ لوٹو کشمیر...; tum chaho jitna jhooth bolo magar Imran khan tried to understand her emotions May Allah SWT help and protect our brothers and sisters in jammuKashmir
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو بھی گرفتار کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب )نے نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیانیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا Pakistan MaryamNawazArrested ChaudharySugarMillsCase KotlakhpatJail MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia NAB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »