پاکستان کا ہر فنکار بولے کہ وہ بھارت کے ساتھ کبھی کام نہیں کرے گا، یاسر حسین

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا ہر فنکار بولے کہ وہ بھارت کے ساتھ کبھی کام نہیں کرے گا، یاسر حسین Read More : Newsonepk YasirHussain Kashmir Bollywood

اداکار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’اب سب پاکستانی آرٹسٹ مجھے جج کریں گے، لیکن مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مجھے پاکستان سے محبت ہے اور میں کشمیر کے لیے روتا ہوں۔’میں مانتا تھاکہ فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی مگر اب شاید ہوتی ہے، جو انہوں نے بنائی ہے، اب ہم کو بھی بنانی ہوگی۔‘

واضح رہے کہ یاسر حسین سے قبل کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ماہرہ خان ، مہوش حیات اور حمزہ علی عباسی جیسی نامور شخصیات نے بھی بھارتی اقدام کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

If you don’t like Kashmir and KashmirIndia UnitedIndia, Tell you what, Pakistan is right around the corner. Consider moving there

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا قصور یہ ہے کہ وہ عوام کا پیسہ کھا گئے: شفقت محمودکھا نہیں گئے میاں ہڑپ کر گئے ہیں ap samne tu LAO kia khaya ha? Sirf bata se tankha na Lana
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں بھارتی ٹی وی چینلز کی تمام نشریات بند کرنے کا اعلاناسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق Weldone keep it up pakistani nation is with u Yes
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوکا کا بیسک فیچر فون 105 پاکستان میں دستیاب - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے سلامتی کونسل میں جانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خارجہ | Abb Takk Newsnothing will happen jahan b jain koi sunny ko tayar nahi h aakhar waja kia h Either Taliban went to SC to protest USA attack. Mr Indian action needs War & nothing else.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان نے سلامتی کونسل میں جانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خارجہپاکستان نے سلامتی کونسل میں جانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خارجہ Read News SMQureshiPTI MoIB_Official UNSC UN PTIofficial SMQureshi China Beijing I PTIofficial ForeignOfficePk zlj517 XHNews SMQureshiPTI MoIB_Official UN PTIofficial ForeignOfficePk zlj517 XHNews سلامتی کونسل نے آج تک کوئی فیصلہ حل کیا SMQureshiPTI MoIB_Official UN PTIofficial ForeignOfficePk zlj517 XHNews اس سلامتی کونسل میں جس میں اپ نے بھارت کوووٹ دیکر بھارت کوسلامتی کونسل کومستقل رکن بنایا ھاے رے افسوس صدافسوس SMQureshiPTI MoIB_Official UN PTIofficial ForeignOfficePk zlj517 XHNews BlockairwaysfrEndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکمبین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Gold Tattay Chuck Tattou Boot Palish Karnay Walay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »