مقبوضہ کشمیر میں چھٹے روز بھی کرفیو، خوراک اور ادویات کی قلت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وادی (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں چھٹے روز بھی کرفیو اور دیگر پابندیاں جاری ہیں، وادی کا

بیرونی دنیا سے رابطہ معطل ہے، خوراک اور ادویات کی قلت کی وجہ سے شہریوں کو سخت تکلیف کا سامنا ہے۔جنت نظیروادی چھٹے روز بھی بھارتی فوجیوں کے حصار میں ہے، کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے، کھانے پینے کی اشیاءختم ہونے لگیں۔ وادی میں ٹیلی وژن، ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کی

سہولیات معطل ہے۔ مقبوضہ علاقے کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع ہے۔مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا، پولیس کی فائرنگ سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق سمیت تقریباً تمام حریت رہنما گھروں اور تھانوں میں نظر بند ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کے غیر قانونی اقدام کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظورمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر اقوام متحدہ میں جانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر اقوام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی زور پکڑے گی, وزیر اعظم عمران خانوزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے خاتمے کے بعد کشمیریوں کو دیکھنے کا انتظار کر رہی ہے۔ اپنے ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے سوال کیا کہ کیا بی جے پی حکومت کشمیر یوں کے خلاف زیادہ فوجی طاقت کا استعمال کرنا چاہتی ہے؟ کیا بھارتی حکومت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو روک سکتی ہے؟ انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی زور پکڑے گی۔عمرا ن خان نے کہا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کشی دیکھ رہی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس بار بھی ہم بی جے پی حکموت کا فاشزم دیکھتے رہیں گے یا پھر عالمی برادری اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان مظالم کو رکوائے گی۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 500 سے زائد حریت رہنما و کارکنان گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشگرد فورسز نے 500سے زائد سیاسی رہنماﺅ ں اور کارکنوں کوگرفتار کرلیاسرینگر (ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فورسز نے ریاستی دہشت گردی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں سب سے بڑی غلطیبھارت کی جانب سے رواں ہفتے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے متعلق کیے جانے والے حیران کن فیصلے نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو کڑے امتحان میں ڈال دیا ہے۔ کشمیر 1947 کی تقسیم کے بعد سے برِ صغیر کا سب سے بڑا رہا ہے۔ برِ صغیر کی 500شاہی ریاستوں میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »