پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لیں، ذرائع وزارت خزانہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے (عالمی مالیاتی ادارے) آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لی ہیں، قرض پروگرام بحالی کیلئے پاکستان کو نئی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لی ہیں، قرض پروگرام بحالی کیلئے پاکستان کو نئی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔

وزارت خزانہ کے ذرائع نے کہا کہ قرض پروگرام کی بحالی کا حتمی اعلان آئی ایم ایف بورڈ کرے گا، پاکستان ٹیکس محاصل بڑھانے کے اقدامات کرے گا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ نجکاری پروگرام پر عمل درآمد یقینی بنانا ہوگا جبکہ پاور سیکٹر اصلاحات سے متعلق شرائط پر عمل درآمد یقینی بنانا ہوگا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کو معاشی اہداف پر نظرثانی کی تجویزدے دی، شرح سود بڑھانے اور ڈالر کا مارکیٹ ریٹ مقرر کرنے کی شرط عائد کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

IMF، شوکت ترین اور پاکستانی سفارتخانہ کے محاذ پر پراسرار خاموشیآئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں اور مشیرخزانہ شوکت ترین واشنگٹن سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہونے کی تیاریاں کررہے ہیں، ذرائع تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات کب ہونگے؟ ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتاوزارت خزانہنمائندہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات کی تکمیل کے لیے پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، آئی ایم ایف IMF ny Pakistan ko khatam kr diya hy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی کوریاملکی سطح پر تیار کیے جانے والے پہلے خلائی راکٹ کی لانچنگ کی تیاری مکملجنوبی کوریا نے ملکی سطح پر تیار کردہ پہلے خلائی راکٹ کو لانچ کرنے کی تیاری کرلی ہے۔فرانسیسی ذرائع ابلاغ نے جنوبی کوریا کی وزارت سائنس کے حوالے سے بتایا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے والی کمپنی کا ڈائریکٹر گرفتارایف آئی اے نے قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے والی کمپنی کے ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا۔۔۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی مشکلات میں اضافہ مسلم لیگ ن نے احتجاجی جلوسوں کیلئے وقت اور جگہ کا اعلان کر دیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت کی مشکلات میں ایک اور اضافہ ہو گیا، پاکستان مسلم لیگ ن ( پی ایم ایل این ) نے حکومت مخالف احتجاجی جلسوں کے لئے وقت Jii haan, or jaga hai Maryam nawaz ka garam bister
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

باکسر وسیم نے بھی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی جیت پر امیدیں لگا لیںپگلا دیوانا کیا خواب لگا بیٹھا😋
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »