حکومت کی مشکلات میں اضافہ مسلم لیگ ن نے احتجاجی جلوسوں کیلئے وقت اور جگہ کا اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کی مشکلات میں اضافہ ، مسلم لیگ ن نے احتجاجی جلوسوں کیلئے وقت اور جگہ کا اعلان کر دیا

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ کل لاہور میں جین مندر کے مقام پر سہ پہر ساڑھے تین بجے احتجاجی جلوس نکالا جائے گا، لاہور میں کل بعد نماز جمعہ احتجاجی مظاہرے ہوں گے ۔بھکر میں

24اکتوبر کو دن 10 بجے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی ، پشاور، سوات ،شانگلہ دیگر شہروں میں نماز جمعہ کے بعد تین بجے احتجاج ہوگا، انجینئر امیر مقام کی قیادت میں پشاور میں سہ پہر چار بجے مظاہرہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jii haan, or jaga hai Maryam nawaz ka garam bister

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمات نبویؐ کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحادکے فروغ کی ضرورت ہے.صدرصدر ڈاکٹر عارف علوی نے کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحاد کو فروغ دینے کی PresOfPakistan ArifAlvi 12Rabiulawwal1443H r ProphetMuhammadSAW EidMiladunNabiMubarak EidMiladunNabi عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ ربيع_الأول اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد محبوبہ_گلے_پڑگئی وماارسلنك_الارحمة_للعالمين ProphetMuhammadSAW Pakistan PresOfPakistan ArifAlvi اخلاق باختہ قوم یوتھ پیدا کرکے کونسے اتحاد کو فروغ دیا ہے؟ کہیں اس اتحاد کی بات تو نہیں کرتے جس سے چپڑاسیوں ، ڈاکوؤں سے اتحاد کرکے اقتدار حاصل کیا ہے؟ بریف کیس لینے والے ججز سے صادق کی سند اور BMW لینے والے جنرلز سے مسند اقتدار حاصل کرنے والا اتحاد؟ PresOfPakistan ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سبزیوں چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی ۔۔۔حکومت مہنگائی سے نمٹنے کیلئے تیارپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، حکومت اس وقت مہنگائی کے اہم مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، آنے والے دنوں میں وزیراعظم بڑے پروگرامزکا خود اعلان پہلے والی قیمت پر آئیں گی؟ Is ko direct market ma lay jaoow taka jhotY ka moan kala ho. کچھ حیا کرو، شرم تو اتی نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انڈونیشیا بوگور میں کسان چاول کی کٹائی میں مصروفانڈونیشیا ،بوگور میں کسان چاول کی کٹائی میں مصروف Indonesia Bogor Farmers HarvestRice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہاسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا اور حکم ناموں کی مصدقہ نقول طلب کرلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عرب امارات میں شادیتعزیتی اجتماعات میں شرکا بڑھانے کی اجازتعرب امارات میں شادی،تعزیتی اجتماعات میں شرکا بڑھانے کی اجازت UAE Gatherings Weddings Attendance Allowed Increased CoronaVirusPandemic UAEmediaoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیابپاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »