ٹی 20 ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ سکاٹ لینڈ کو جیت کے لیے آسان ہدف مل گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی 20 ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ، عمان کی سکاٹ لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

ٹی 20 ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ، سکاٹ لینڈ کو جیت کے لیے آسان ہدف مل گیامسقطعمان نے ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ کا آخری میچ جیتنے کے لیے سکاٹ لینڈ کو 123رنز کا ہدف دیا ہے۔

ٹاس جیتنے کے بعد عمان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم یہ فیصلہ زیادہ مفید ثابت نہ ہوا اور عمان کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں۔میچ کے کسی بھی مرحلے میں عمان کے بلے باز کھل کر شاٹس نہ کھیل سکے۔عمان کے صرف تین بلے باز ڈبل فگرز میں داخل ہوسکے۔اوپننگ بلے باز عاقب الیاس 37،کپتان ذیشان مقصود 34 اورمحمد ندیم 25 رنز بناکر نمایاں رہے۔سکاٹ لینڈ کی جانب سے ڈیوی نے تین جبکہ محمد شریف اور لیسک نے دو ،د و کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔عمان کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 122 رنز بنائے۔عمان کے آخری کھلاڑی 20ویں اوور کی...

واضح رہے کہ یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے اہم ہے،جو ٹیم جیتے وہ ٹی 20 ورلڈکپ کے مین راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرے گی جبکہ دوسری ٹیم کا سفر ختم ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس: داغستان کے گاؤں کے تمام افراد تنی رسی پر چلنے کے ماہرJung JusticeForDHACityAlloties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ وارم اپ میچ؛ آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوکینگروز بلے بازوں نے میچ کا مایوس کن آغاز کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کونسا ریکارڈ کس کے نام؟آئی سی سی ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے نام پہچانے جانے والے اس عالمی میلے کے 6 ایونٹس ہوچکے ہیں، جن میں اب تک کس ٹیم اور کھلاڑی، امپائر کے پاس کیا ریکارڈ ہے، اس کا احوال یہاں پیش کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسپین میں آگ کے بہتے دریا کے ہولناک مناظرلاپالما : اسپین کے جزیرے لاپالما کا آتش فشاں آگ کا دریا بن گیا اور لاوے نے دریا کی طرح بہنا شروع کردیا ہے، ,,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

200 عمرہ کمپنیاں اور 250000 ہوٹل کے کمرے عمرہ زائرین کے لیے مختصمسجد حرام اور مسجد نبوی کو پوری گنجائش کے تحت نمازیوں اور زائرین کے لیے کھولنے کے فیصلے کے بعد مکہ معظمہ کے ہوٹلوں، ٹرانسپورٹ اور بازاروں میں بھی لوگوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمال خان بھی آریان کے حق میں بول پڑےآریان خان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد یہ واضح ہے کہ انہیں حراساں کیا جارہا ہے، کمال آر خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »