قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے والی کمپنی کا ڈائریکٹر گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف آئی اے نے قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے والی کمپنی کے ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا۔۔۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی ایف آئی اے نے قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے والی کمپنی کے ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی ٹیم نے پشاورمیں کارروائی کرتے ہوئے قومی خزانے کو 19 کروڑ سے زائد نقصان پہنچانے کی ذمہ دارکمپنی کے ڈائریکٹر سکندر خان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق درخواست گذار فیاض اللہ کی شکایت پر انکوائری کے بعد میسرز مینگل برادرز اور دیگر پر مقدمہ ہوا ،مقدمہ میں مجموعی طور پر گرفتار ڈائریکٹر سمیت کمپنی کے 6 ڈائریکٹرز اور ولی خان آفریدی نامزد ہیں ،مقدمہ میں نامزد دیگر ڈائریکٹرز میں بانی شیرخان سمیت چار دیگر ڈائریکٹر بیٹے بھی شامل ہیں۔

مقدمہ کے مطابق شیرخان نے ولی خان آفریدی کوکمپنی بینک اکاونٹ کے لئے اتھارٹی بھی دی،درج مقدمہ کے مطابق کمپنی نےنیٹو کے لئے پی ایس او فیول ٹرانسپورٹیشن کی مد میں نقصان پہنچایا،مقدمہ کے تحت کمپنی کو پی ایس او نے نیٹو فورسز کو فیول پراڈکٹس سپلائی کے لئے ہائر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ انضمام الحق کا قومی ٹیم کو قیمتی مشورہInzamam-ul-Haq's valuable advice to the national team ahead of the match against India in T20 World Cup
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قوم کو روزانہ بری خبر سننے کو ملتی ہے، شازیہ مریپاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے قوم کو روزانہ کوئی نہ کوئی بری خبر سننے کو ملتی ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang آپ کی اب عمر نہیں رہی ورنہ اچھی خبر بھی آ سکتی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس کو وارننگ۔۔۔ خواتین کومشہور زمانہ کمپنی مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کو کمپنی کے ڈائریکٹروں کی جانب سے تنبیہہ کی گئی کہ وہ خواتین ملازموں کو ای میل کے ذریعے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

70سالہ خاتون نے بچے کو جنم دیکر ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u Hr cheez Doctor Tu NH hota na اور اس بابے کا ذکر کیوں بھول گئے جس نے اسی سال میں بھی سارے حکیموں کو پیچھے چھوڑ دیا 😝😀
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں کو بھاری جرمانہ کرنے کا حکملاہور ( ڈیلی پاکستان لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں زیر زمین پانی کے تحفظ اور ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج کو رسک الاؤنس دینے سے متعلق کیس سپریم کورٹ بینچ کو ارسال - ایکسپریس اردوایڈیشنل اٹارنی جنرل کی عدالت سے کیس پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »