قوم کو روزانہ بری خبر سننے کو ملتی ہے، شازیہ مری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے قوم کو روزانہ کوئی نہ کوئی بری خبر سننے کو ملتی ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

پریس کانفرنس میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ عوام تو ان سے بالکل خوش نہیں،اب ان کو لانے والے بھی خوش نہیں ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میڈیا کیخلاف کالے قوانین لائے جارہے ہیں، وزیراعظم آئین سازی کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا پسند نہیں کرتے ہیں۔ شازیہ مری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو پہلے دن سے بے توقیر کر دیا گیا ہے، دیکھنےکو تو جمہوریت ہے لیکن قانون سازی کا عمل معطل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ کی اب عمر نہیں رہی ورنہ اچھی خبر بھی آ سکتی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمام قوم کو جشن میلاد مصطفی ﷺ کی مبارک باد پیش کرتا ہوں: وزیر خارجہتمام قوم کو جشن میلاد مصطفی ﷺ کی مبارک باد پیش کرتا ہوں: وزیر خارجہ Islamabad SMQureshiPTI MoIB_Official GovtofPakistan EidMiladunNabiMubarak اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نون لیگ میں قیادت کی کوئی جنگ نہیں ،احسن اقبالپاکستان مسلم لیگ نون کےرہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں قیادت کی جنگ سے کمزور ہوتی ہیں تاہم نون لیگ میں قیادت کی کوئی جنگ نہیں اورمیاں محمد نواز شریف قائد ہیں، پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8 Punjabis are servile by nature nothing will happen SohailRashid8 اپ پہلے مسلم لیگ لندن والوں سے اپنا نام پتا کروائیں اپ ہیں کون؟ SohailRashid8 جناب ImranKhanPTI اور معاونِ PMجب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا ہم بار بار لکھتے رہیں گےقبضہ مافیا صرف چور ڈاکو نہیں بلکہ نچلی سطح پر بیٹھے وہ تمام آفیسر ہیں جوکہ حرامخوری کر رہے ہیں۔ شمیرریزیڈنسی سروے2,3,4سکیم33 کراچی پر قبضے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی🙏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت 5 سال بھی پورے کریگی کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، شیخ رشیدحکومت 5 سال بھی پورے کریگی کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، شیخ رشید مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Please We Requested & Humble Ary News please Around The World of IBA can't Accepted Our correction in papere & Many Mistake شیخ صاحب یہ دھکے آپ کو ابھی سے پڑ رہے ہیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت 5 سال پورے کرے گی کوئی غلط فہمی میں نہ رہے: شیخ رشیدحکومت 5 سال پورے کرے گی، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے: شیخ رشید Islamabad ShkhRasheed pmln_org MediaCellPPP EidMiladunNabiMubarak اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ابرار الحق کی آواز میں خوبصورت نعت، جسے ہر کوئی سننا چاہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کیلئے ٹیکسز میں کمی کر رہے ہیں اسد عمر نے قوم کو خوشخبری سنا دیTax cuts to reduce edible oil prices: Asad Omar اگرپٹرول مہنگاہوتو نیازی نے مہنگا کیااگرسستاہوتو عالمی مارکیٹ نے سستا کیا ایسی جاہل نسل صرف پٹواریوں کے ہاں پائی جاتی ہے😁
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »