لاہور ہائیکورٹ کا فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں کو بھاری جرمانہ کرنے کا حکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں کو 50ہزار روپے تک جرمانے کیا جائے ، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے زیر زمین پانی کے تحفظ اور ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت کی ، عدالت نے فصلوں کی باقیاب کو نذر آتش کرنے والوں کو 50ہزار روپے تک جرمانے کرنے کا حکم دیا جبکہ آلودگی پیدا کرنے والی فیکٹریوں اور گاڑیوں کو کئے گئے جرمانے ماحول کی بہتری کے لئے استعمال کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے ٹریفک جام سے نمٹنے کیلئے بھی جامع پلان بنانے کی ہدایت کی ۔

جسٹس شاہد کریم نے ٹریفک جام سے نمٹنے کیلئے جامع پلان بنانے کیلئے چیف ٹریفک آفیسر اور ٹیپا کو چیئرمین واٹر کمیشن سے میٹنگ کرنے کی ہدایت کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوری کی ملازمین کو ہدایت۔۔۔آریان کی ضمانت تک گھر میں میٹھا نہیں بنانادوسری جانب شاہ رخ خان نے انڈسٹری سے وابستہ اپنے دوستوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس آزمائشی وقت میں اُن کے گھر آنے سے گریز کریں۔ Mafi اسلام وعلیکم جناب بھائی صاحب جناب الحمدللہ پاکستان 1نعمت ہے جس کا احساس اور احسان اللہ کا شکر گزار ہیں لیکن بتائیں کیا انڈیا میں بھی مسلمانوں کی تعداد کے مطابق عزت ہے یا نہیں؟؟؟؟پلیز گربیان میں جھک کر دیکھنا اور پھر جواب دیجئے گا واسلام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: 5 کروڑ روپے کی کار پشاور سے برآمدلاہور کےعلاقے ڈیفنس سے گن پوائنٹ پرچھینی جانے والی 5 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی پوليس نے پشاور سے برآمد کر لی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قوم کو روزانہ بری خبر سننے کو ملتی ہے، شازیہ مریپاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے قوم کو روزانہ کوئی نہ کوئی بری خبر سننے کو ملتی ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang آپ کی اب عمر نہیں رہی ورنہ اچھی خبر بھی آ سکتی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس کو وارننگ۔۔۔ خواتین کومشہور زمانہ کمپنی مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کو کمپنی کے ڈائریکٹروں کی جانب سے تنبیہہ کی گئی کہ وہ خواتین ملازموں کو ای میل کے ذریعے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

70سالہ خاتون نے بچے کو جنم دیکر ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u Hr cheez Doctor Tu NH hota na اور اس بابے کا ذکر کیوں بھول گئے جس نے اسی سال میں بھی سارے حکیموں کو پیچھے چھوڑ دیا 😝😀
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »