کنٹونمنٹ بورڈاٹک الیکشن: ریٹرننگ افسرکیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

لاہور ہائیکورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ میں عدالتی حکم کے باوجود ووٹوں کی گنتی نا روکنے کے معاملے پر ریٹرننگ افسر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کردی، پڑھیے ArshadAliUmar کی رپورٹ SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 38 mins agoلاہور ہائیکورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ میں عدالتی حکم کے باوجود ووٹوں کی گنتی نا روکنے کے معاملے پر ریٹرننگ افسر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کردی۔عدالت نے ریٹرننگ آفیسر مشتاق احمد چھاچھڑ کو فرد جرم کی کارروائی کے لیے 27نومبر کو طلب کر لیا جبکہ اٹارنی جنرل پاکستان کو درخواست پر ذمہ دار آفیسر تعینات کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔

تحریری فیصلے کے مطابق عدالتی احکامات کو نظر انداز کرنے پر ریٹرننگ افسر کی جانب سے جمع کروایا گیا نوٹس کا جواب تسلی بخش نہیں تھا جبکہ بظاہر لگتا ہے کہ ریٹرننگ افسر نے جان بوجھ کر عدالتی احکامات کو نظر انداز کیا۔ ریٹرننگ افسر نے سیعد مہدی کے حق میں غیر قانونی طور پر ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری رکھا۔ کنٹونمنٹ بورڈ اٹک کے وارڈ نمبر 1 کے نتائج کے لیے 16 ستمبر کو ریٹرننگ افسر کی جانب سے دوبارہ گنتی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ درخواست گزار کے مطابق غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق درخواست گزار 1244 ووٹ لے کر کامیاب ہوا جبکہ سیعد مہدی 1240 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر آئے اور انکی جانب سے دوبارہ گنتی کی درخواست دی گئی۔

عدالت کی جانب سے 16 ستمبر کو ووٹوں کی گنتی کو روکنے کے احکامات جاری کیے گئے اور عدالتی احکامات جاری ہونے کے بعد اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو عدالت کا پیغام آگے پہنچانے کا بھی حکم دیا گیا۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی جانب سے ریٹرننگ افسر کو بذریعہ کال اور فیکس عدالتی احکامات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ArshadAliUmar 🇵🇰Pak Justice System International Ranking = 130/139 x 100 =93% Failed Justice ⚖️👎 Only 7% Success Horrible👎

ArshadAliUmar توہین عدالت ہو تو کاروئی ہوتی ہے اور توہین رسالت پر خاموشی واہ واہ تیرا انصاف

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکن پارلیمنٹ پر 60 دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کے خلاف اپیل دائراسلام آباد:مسلم لیگ ن نے رکن پارلیمنٹ پر60دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کیخلاف اپیل دائر کردی، آرڈیننس کامقصد مسلم لیگ ن کوٹارگٹ کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر کئی روز کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ کی ملاقات افغانستان کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ اسٹیفانو پونتیکورو نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ کی ملاقات افغانستان کی صورتحال پر گفتگوآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ اسٹیفانو پونتیکورو نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی امن و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتچینی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا پارلیمنٹ ہاوس میں دہائی ,دو سال سے یونیورسٹی میں واپس نہیں بھجوایا جارہا,وزراء سے ملاقاتیں کی ہیں کوئی توجہ نہیں دے رہا TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتاور یہاں پاکستان میں بھی ہوتے اور غیر قانونی گرفتاریاں بھی ہوتی ہیں لبیک کے کارکنوں کی گرفتاریاں اور شہادتیں اس کی مثال ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »