IMF، شوکت ترین اور پاکستانی سفارتخانہ کے محاذ پر پراسرار خاموشی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں اور مشیرخزانہ شوکت ترین واشنگٹن سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہونے کی تیاریاں کررہے ہیں، ذرائع تفصیلات جانیے: DailyJang

نیویارک آئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں اور مشیرخزانہ شوکت ترین واشنگٹن سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہونے کی تیاریاں کررہے ہیں۔ یہ بات قابل اعتماد ذرائع نے بتائی۔

تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ شوکت ترین نیویارک میں ویک اینڈ گزارنے کے بعد دوبارہ واشنگٹن واپس پہنچے اور آئی ایم ایف حکام سے ملاقاتوں کے بعد یہ تاثر پیدا ہوگیا کہ 20؍ اکتوبر تک آئی ایم ایف کا فیصلہ منظر عام پر آجائے گا لیکن آئی ایم ایف کی جانب سے اس بارے میں کوئی حتمی جواب سامنے نہیں آیا۔ ان شواہد سے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات میں اختلاف رائے کا پتہ چلتا ہے۔ مشیرخزانہ کی واشنگٹن سے سعودی عرب کیلئے روانگی اس صورتحال کا پتہ بھی چلتا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر طریقوں سے بھی مالی اور معاشی ضروریات پوری کرنےکی کوشش کرنا ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا امکانChance of rain with thunder and wind in upper and central parts of the country
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

200 عمرہ کمپنیاں اور 250000 ہوٹل کے کمرے عمرہ زائرین کے لیے مختصمسجد حرام اور مسجد نبوی کو پوری گنجائش کے تحت نمازیوں اور زائرین کے لیے کھولنے کے فیصلے کے بعد مکہ معظمہ کے ہوٹلوں، ٹرانسپورٹ اور بازاروں میں بھی لوگوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی سیاستدان اور ان کے روحانی پیر - BBC News اردوپاکستان کے اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھنے والے بعض حکمران اور اہم شخصیات میں ایسی مثالیں ملتی ہیں جو اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ روحانی رہنمائی سے نہ صرف اقتدار کا حصول ممکن ہے بلکہ اسے مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ اس کی طوالت میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ We did it. Oh so now this is damage control, putting up pic of Nawaz Shareef on this article in an attempt to look neutral! You’ve lost your credibility ! God knows why BBCWorld is sleeping while the incompetent people running this franchise are taking the channel to a new low!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی 91 افراد ہلا ک اور متعدد لاپتہ ہوگئےبھارت میں شدید بارشوں کےبعد سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نےتباہی مچادی، مختلف واقعات میں 91 افراد ہلا ک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کےمطابق بھارتی ریاست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی اے اے کے PIA اور 3 نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاریسول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرونِ ملک پروازیں اچانک منسوخ کر کے بین الاقوامی پروازیں چلانے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) اور 3 نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری کر دیئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرقکراچی : شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ ALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE MEDIA KO MACHAR KAT LY BHEGERAT LOG وہ پوچھنا یہ تھا سرکاری اعدادوشمار سرکاری مچھروں کا اے سی بتاتا ہے یا گٹر نالیوں والا مچھر بتائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »