باکسر وسیم نے بھی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی جیت پر امیدیں لگا لیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ڈبلیو بی سی ورلڈ چیمپئن قومی باکسر محمد وسیم نے بھی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی جیت پر امیدیں لگا لیں ۔ ورلڈ باکسنگ کونسلکے ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر محمد وسیم بھی پاک بھارت کرکٹ میچ کے حوالے

سے پرجوش ہیں اور انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی شاہین ٹائٹل بھی جیتیں گے۔

ٹی 20ورلڈ کپ میں 24اکتوبر کو پاک بھارت میچ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے قومی باکسر محمد وسیم نے کہا کہ بھارت کے خلاف پاکستان کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں اور پاکستانی ٹیم سے ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے کی امید ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم اپنا پہلا باقاعدہ ورلڈ کپ کا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گی جبکہ وارم اپ میچز میں ایک میں فتح اور ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پگلا دیوانا کیا خواب لگا بیٹھا😋

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواں آیاایں سوہنیا۔۔وسیم اکرم کا مولا جٹ سٹائل وائرلسابق کرکٹر وسیم اکرم کی مولاجٹ انداز اپنائے فخر عالم کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سری لنکا کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاریٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ میں سری لنکا کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔اومان میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سری لنکا کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاریٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ میں سری لنکا کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔اومان میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ میں شکست، پاکستان ٹیم کی میٹنگ طلبورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے وارم اپ میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی میٹنگ طلب کرلی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ سے شکست :قومی ٹیم کی میٹنگ طلبورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے وارم اپ میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی میٹنگ طلب کرلی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سات سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے آگئی۔۔ دوشیزہ کا ریلوے سٹیشن پر دلکش رقص۔۔ویڈیو وا ئرلوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آتے ہی مقبول ہوگئی۔صارفین نے بالی وڈ کے ریمکس گانے پر لڑکی کے ڈانس کی تعریف کی اور کمنٹس سیکشن میں دلچسپ تبصرے بھی کئے۔ شرم آنی نہیں ان کو 😏 یہہی میں نے کیا ھوتا 24 نیوز ہی بول رہا ھوتا پولیس اپنا کام ٹھیک سے نہیں کرتی۔ Lanat
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »