سات سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے آگئی۔۔ دوشیزہ کا ریلوے سٹیشن پر دلکش رقص۔۔ویڈیو وا ئرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آتے ہی مقبول ہوگئی۔صارفین نے بالی وڈ کے ریمکس گانے پر لڑکی کے ڈانس کی تعریف کی اور کمنٹس سیکشن میں دلچسپ تبصرے بھی کئے۔

انسٹاگرام پر ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہےجس میں ایک لڑکی کو ریلوے سٹیشن پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک لڑکی کے ڈانس کی ویڈیووائرل ہوئی۔ریلوے سٹیشن پر اس کو بالی وڈ کے گانے' سات سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے آگئی' پر رقص کرتے ہوئےدیکھا گیا،سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آتے ہی مقبول ہوگئی۔صارفین نے بالی وڈ کے ریمکس گانے پر لڑکی کے ڈانس کی تعریف کی اور کمنٹس سیکشن میں دلچسپ تبصرے بھی کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

App ki baji Ny acha mujra keya, bogamboo kush howa

,🤔

کوئی اعلئ افسران ہے جو اس خبر کا نوٹس لے(دیپالپور) میں سر عام کرپشن کر رہے ہیں (ٹویوٹا ہائی.ایس) کےاسٹینڈز پر گورنمنٹ کی یومیہ پرچی 40 روپے ہے اور وہاں (200+250) وصول کر رہا ہے بلدیہ کا (ملازم محمد ناصر) جو کہ ایک کرپٹ آدمی اس کو چیک کریں اور چینچ کیا جائے اعلیٰ حکام پنجاب

Lanat

یہہی میں نے کیا ھوتا 24 نیوز ہی بول رہا ھوتا پولیس اپنا کام ٹھیک سے نہیں کرتی۔

شرم آنی نہیں ان کو 😏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کا روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکارواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ نے روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا، امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ  کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہاسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا اور حکم ناموں کی مصدقہ نقول طلب کرلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو میں دہشت گردوں کا فوجی پوسٹ پر حملہ، ایک جوان شہیدہنگو : تھل میں دہشت گردوں کی جانب سے فوجی پوسٹ پر حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں 26سالہ سپاہی وقاص شہید ہوگیا۔ پاک سر زمین کو دھشت گردی سے پاک کرنے اور اس کے لئیے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے دھرتی کے سپوت قوم کا فخر ھیں ان کی قربانی ھمارے روشن اور محفوظ کل کے لئیے ھے انھیں بھولنا نھیں انھیں رائیگاں نھیں جانے دینا ان کی موت دراصل قوم کی حیات ھے Strongly condemned, my thoughts and prayers are with them and their families who are affected. Allahu Akbar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید میلاد النبی کے موقع پر پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں محفل میلاد مصطفی ﷺدبئی (طاہر منیر طاہر) عید میلاد النبی کے موقع پر پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں حسب روایت اس بار بھی میلاد مصطفی کی خوبصورت محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو کے علاقے تھل میں فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سپاہی وقاص شہید ہو گیاراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہنگو کے علاقے تھل میں فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس میں 26سالہ سپاہی وقاص نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں انسانی بحران،عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔ حملہ Apna mulk sanbhlta nhi or dosro ko bhasn de rhe ho sharam kro ابھی عالمی سطح پہ یکجا نہیں تھے چھیالیس ملکوں کے کتے اکٹھے کر کے لے آئے غریب ملکوں کی معدنیات لوٹنے کے لیے. ساتھ نان ناٹو اتحادی ممالک نے بھی تمھارا ساتھ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »