جنوبی افریقہ سے شکست :قومی ٹیم کی میٹنگ طلب

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے وارم اپ میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی میٹنگ طلب کرلی گئی

ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کی غلطیاں میٹنگ میں زیرِ غور لائی جائیں گی، کھلاڑیوں کی میٹنگ سے پہلے ٹیم مینجمنٹ کی بیٹھک ہوگی۔ذرائع نے بتایاکہ مینجمنٹ کی پوری قومی ٹیم کے ساتھ بھی میٹنگ ہوگی۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو بھارت کیخلاف کھیلے گا۔.

ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کی غلطیاں میٹنگ میں زیرِ غور لائی جائیں گی، کھلاڑیوں کی میٹنگ سے پہلے ٹیم مینجمنٹ کی بیٹھک ہوگی۔ذرائع نے بتایاکہ مینجمنٹ کی پوری قومی ٹیم کے ساتھ بھی میٹنگ ہوگی۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو بھارت کیخلاف کھیلے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وارم اپ میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دیوارم اپ میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دی ARYNewsUrdu PAKvSA 😂😂😂 Harris rauf and Hasan Ali OP Pathetic display of bowling and fielding. Need to perform much better against India. M.Amir Yaad ata classy bowler
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدیوارم اپ میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈکپ گرین شرٹس آج جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا وارم اپ میچ کھیلے گیٹی 20ورلڈکپ، گرین شرٹس آج جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا وارم اپ میچ کھیلے گی T20WorldCup CricketMatch ICC SouthAfrica Pakistan WarmUpMatch GreenShirts TheRealPCBMedia OfficialCSA ICC T20WorldCup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم آج جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کھیلے گی یہ میچ کتنے بجے شروع ہو گا؟ صحیح وقت جانئےPakistan will play a warm-up match against South Africa today
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کا جیت کیلئے افریقہ کو 187رنز کا ہدفٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کا جیت کیلئے افریقہ کو 187رنز کا ہدف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی کوریاملکی سطح پر تیار کیے جانے والے پہلے خلائی راکٹ کی لانچنگ کی تیاری مکملجنوبی کوریا نے ملکی سطح پر تیار کردہ پہلے خلائی راکٹ کو لانچ کرنے کی تیاری کرلی ہے۔فرانسیسی ذرائع ابلاغ نے جنوبی کوریا کی وزارت سائنس کے حوالے سے بتایا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »