خاتون 70 سال کی عمر میں پہلی بار ماں بن گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ریاست گجرات کے ضلع کچ میں 70 سالہ خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جیون بین رباری نامی خاتون نے ویٹرو فرٹیلائزیشن کے طریقہ کار سے بذریعہ آپریشن بچے کو جنم دیا۔خاتون کے ڈاکٹر نریش بھانوشالی نے بتایا کہ جب خاتون پہلی بار ہمارے

پاس آئی تھیں تو ہم نے انہیں بتایا کہ اتنی بڑی عمر میں بچے کی پیدائش ناممکن ہے لیکن انہوں نے زور دیا کہ انہیں بچہ چاہیے۔اس عمر میں بغیر کسی پیچیدگی کے بچے کی پیدائش کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah the Almighty............

Masha Allah ❤

Masha Allha

اللہ کی قدرت ہے

یہ کن چکروں میں پڑے ہیں

𝐁𝐞𝐬𝐡𝐚𝐤 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐣𝐨 𝐜𝐡𝐚𝐡𝐚𝐲 𝐤𝐫 𝐬𝐤𝐭𝐰 𝐇𝐚𝐢𝐢

Mashallah❤🙈

Never possible...fake news.

سلامت رھو

(سورة الفتح - آیت 7) زمین اور آسمانوں کے لشکر اللہ ہی کے قبضہ قدرت میں ہیں اور وہ زبردست اور حکیم ہے.

کیسے؟

arfiii75 یہ تو اس رب ☝️کی شان ہے 😍😍😍

MashAllah

Motivation level 😜

سبحان الله ماشاءاللہ

Pata nai..hm log ya jothi books q parh parh k thak rhy 😌 reproductionchapter

ابھی عمران خان نیازی بھی یہ رکاڑد تھوڑا گا

سبحان اللہ

Masha Allah

Baba g not coming slow

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں خاتون کھلاڑی کوذبح کر دیا گیا دیگر کی مدد کی اپیلافغان خاتون والی بال کھلاڑی کا سر قلم کر دیا گیا ، وہ افغانستان میں والی بال کی 30 کو خواتین کھلاڑیوں میں سے ایک تھی جو طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد ملک سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں 70 سالہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا - ایکسپریس اردواس عمر میں خاتون کا بغیر کسی پیچیدگی کے بچے کو جنم دینا ایک معجزہ ہے، ڈاکٹر ہا ہا ہا بہت فرٹائل بڑھیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی گجرات میں 70سالہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش، ڈاکٹر حیرانبھارتی ریاست گجرات کے قصبے مورا میں 70سالہ خاتون 'جیونبن رابری' کے ہاں مصنوعی حمل کاری کے ذریعے پیر کو بچے کی پیدائش ہوئی جس نے ڈاکٹروں کو حیران کر دیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چلتی گاڑی میں خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی خبریں بھارت سے آیا کرتی تھی جو خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں دنیا میں It’s Very Sad Incident And Must Be Discouraged. The Reason Not To stop The Crime May The Fear Of Amunition. The Issuing Firearms must Be Made More Effective And Safe.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتیامریکی ریاست پنسلوانیا میں چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا، دیگر مسافر خاتون کو بچانے کے بجائے زیادتی کی ویڈیو بناتے رہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی خاتون والی بال کھلاڑی کی گردن کٹی لاش برآمد - ایکسپریس اردو200 سے زائد خواتین کھلاڑی برطانیہ اور قطر میں پناہ لے چکی ہیں FATFNews RAW ISIS is destabilizing Afghanistan IndiaExportingTerrorism in Afghanistan. DovalRunningISIS Indoor game ke taraf b mael kia jaa skta tha.. فمن قتل فکانما قتل الناس جمیعا۔۔۔ محمد ﷺ و آل ؑ محمد ﷺ کے تبلیغ شدہ اسلام میں آسانیاں ہیں کوئی جبر نہیں کوئی زبردستی نہیں ۔۔عورتونکےحقوق بھی واضح اور انکو ڈیل کرنے کے بھی احسن مواقع اور حسن سلوک۔مگر یہ کرختگی بنو امیہ کی شاخسانے یہ طالبان ظالمان بہت سنگ دل لوگ ہیں یہ اپنی۔حرکتوں سے باز آنے والے نہیں۔ ان کے نزدیک عورت پیر کی جوتی سے بھی حقیر ہے اس کا صرف ایک ہی استعمال ہے جو وہ کرتے ہیں 😡😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »