وارم اپ میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وارم اپ میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دی ARYNewsUrdu PAKvSA

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے قبل کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے پاکستان کو کو دوسرے پریکٹس میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی، جنوبی افریقی ٹیم 187 رنز کا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ویندر ڈوسن نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی، کپتان ٹیمبا باواما 46 رنز بنا کر نمایاں رہے، کلاسن 14 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کا نشانہ بنے۔

ڈیوڈ ملر 8 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، کوئنٹن ڈی کاک 6 رنز بنا کر عماد وسیم کا نشانہ بنے، ریزا ہینڈرکس کو 7 رنز پر عماد وسیم نے بولڈ کیا۔ پاکستان کی جانب سے عماد وسیم نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، حسن علی اور حارث رؤف سب سے مہنگے بولر ثابت ہوگئے دونوں نے بالترتیب 52 اور 33 رنز دئیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL So sad 😭😭👈

ARYNEWSOFFICIAL Acha ni haya a

اللہ کرے انڈیا سے جیت جائیں😇پھر ہر طرف جیت ہی جیت ہوگی انشاء اللہ اس سے تو جیتیں گے

کوئی بات نہیں

یہ پاکستانی ان کو خوش کر رہے ہیں ، میدان میں دیکھنا ۔۔۔۔

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL Dekho puri qoom cricket expert bani hwi ha... 😂😁

Poor bowling by Pakistani bowlers

ARYNEWSOFFICIAL Pakistan need to learn quickly, teams who play fast bowling well they have to go spinners heavy against them .. teams like SA,Aus ,Eng etc ...

Babar or harris ki badmaashi team ko ly doobygi. Babar ki open krny ki Zid or Harris ko playing 11 main khelny ki Zid. Puri qoum ko iska nuqsaan bardaasht krna hoga. iramizraja babar

Not even a good batting combo....Shoaib and hafeez together.... seriously?

Rip bowling

Zero bowling performance....They should be active in ground as they are being active on social media....

Waqat ka ziyan😒

ARYNEWSOFFICIAL اور افغانســـــــــــــــتانى وسټنډيزکوشکست دىدى

Thanks to hassan Ali and genius Rauf

ARYNEWSOFFICIAL یہ سب سے بڑا جھوٹا چینل ہے اور ملک کے غداروں کے ساتھ ملا ہوا ہے،ان غداروں کے ساتھ جنھوں نے عبدالقدیر خان جیسے عظیم انسان پر،غداری،کرپشن،اور چوری کے الزامات لگائے،اللہ ان غداروں کی نسلوں کو بھی ختم کر دے آمین

honeyboy_36 Follow Back

😃

ARYNEWSOFFICIAL Due to HarisRauf14 RealHa55an

چھوڑو ان کو کرکٹ والو کو Follow mee and get follow back 100% Hashir04867187

Thanks to Hassan Ali who well bowled for OfficialCSA .

RealHa55an mussali ki waja se.

Pathetic display of bowling and fielding. Need to perform much better against India.

M.Amir Yaad ata classy bowler

Bht acha kiya out of haris in Pak cricket 😏😏😏😏

Our best bowling attack lol 🤣🤣🤣

😂😂😂 Harris rauf and Hasan Ali OP

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا دوسرا وارم اپ میچ آج جنوبی افریقا سے ہوگاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے بڑے ٹاکرے سے پہلے پاکستان ٹیم کی دبئی میں تیاریاں جاری ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈکپ گرین شرٹس آج جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا وارم اپ میچ کھیلے گیٹی 20ورلڈکپ، گرین شرٹس آج جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا وارم اپ میچ کھیلے گی T20WorldCup CricketMatch ICC SouthAfrica Pakistan WarmUpMatch GreenShirts TheRealPCBMedia OfficialCSA ICC T20WorldCup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ وارم اپ میچ؛ آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوکینگروز بلے بازوں نے میچ کا مایوس کن آغاز کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:وارم اپ میچ،پروٹیز نے شاہینوں کے پنجوں سے فتح چھین لیHassan Ali last over 616144 😡😡😡is sY Acha to Wsim.jr over kr lta Haris nd Hassan worst choice pcb 😡 Jub hassan jasy bowler ho gy to yahe hona ha dahani ly jaty is sy to acha ha wo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ: بھارت نے انگلینڈ کو شکست دے دیوارم اپ میچ: بھارت نے انگلینڈ کو شکست دے دی ARYNewsUrdu INDvENG
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں انگلینڈ کو سات وکٹوں سےہرا دیابھارت نے 189 رنز کا ہدف19 ویں اوور کی آخری گیند پر تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ بھارت کی جانب سے دونوں اوپنرز نے اپنی ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا۔ Wadiya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »