ٹی 20ورلڈ کپ:سکاٹ لینڈ نے عمان کو شکست دیکر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:ٹی 20ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے جس میں سکاٹ لینڈ نے میزبان عمان کی ٹیم کو8وکٹ سے شکست دیکر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی ہے۔ عمان کے دارالحکومت مسقط کے ایمراٹ کرکٹ سٹیڈیم میں

میزبان ٹیم اور سکاٹ لینڈ کے مابین میچ میں کھیلا گیا جس میں عمان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے122رنز بنائے ،اوپنر عاقب الیاس نے سب سے زیادہ 37رنز بنائے جبکہ کپتان ذیشان مقصود 34اورمحمدندیم 25رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے۔

سکاٹ لینڈ کی جانب سے جوش ڈیوی نے تین،سفیان شریف اورمائیکل لیسک نے 2،2کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے 123رنز کا ہدف صرف 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے چوتھی فتح اپنے نام کرلی،کپتان کائل کوئٹزر41سکور بناکر ٹاپ سکورر رہے جبکہ رچی بیرنگٹن نے 31اورمیتھیو کراس نے 26رنز بنائے اور ناقابل شکست رہے۔

قبل ازیں آج کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے پاپوا نیوگنی کو 84رنز سے شکست دیکر اگلے مرحلے یعنی سپر 12میں کوالیفائی کرلیا ہے جبکہ اسی گروپ بی میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم بھی اگلے مرحلے میں جانے میں کامیاب ہوگئی،گروپ اے سے سری لنکا سپر 12میں پہنچ چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کا پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے182رنز کا ہدفٹی 20ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کا پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے182رنز کا ہدف T20WorldCup PapuaNewGuinea Bangladesh CricketMatch ICC T20WorldCup BCBtigers Cricket_PNG
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:وارم اپ میچ،پروٹیز نے شاہینوں کے پنجوں سے فتح چھین لیHassan Ali last over 616144 😡😡😡is sY Acha to Wsim.jr over kr lta Haris nd Hassan worst choice pcb 😡 Jub hassan jasy bowler ho gy to yahe hona ha dahani ly jaty is sy to acha ha wo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:سری لنکا نے آئرلینڈ کو 70رنز سے شکست دیدیلاہور:(ویب ڈیسک)ٹی 20ورلڈ کے پہلے مرحلے کے 8ویں میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 70رنز کی شکست سے دوچار کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:بنگلہ دیش نے پاپوانیوگنی کو84رنز سے زیر کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ سکاٹ لینڈ کو جیت کے لیے آسان ہدف مل گیامسقط(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمان نے ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ کا آخری میچ جیتنے کے لیے سکاٹ لینڈ کو 123رنز کا ہدف دیا ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد عمان نے پہلے بیٹنگ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ۔۔۔پاکستان ٹیم فیورٹ قرارویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا ہارنے کے لیۓ Ye is baar haarain gy. Koi dekhny ki zarurat ni hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »