ٹی 20ورلڈ کپ:وارم اپ میچ،پروٹیز نے شاہینوں کے پنجوں سے فتح چھین لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:ٹی 20ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پروٹیز نے شاہینوں کے پنجوں سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح چھین لی۔ ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنا دوسرا وارم اپ میچ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلا جس میں پروٹیز نے

ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،پاکستان نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 186رنز بنائے،فخرزمان نے 28گیندوں پر52رنز کی اننگز کھیلی جبکہ آصف علی 32اور شعیب ملک 28سکور بناکر نمایاں بیٹر رہے ،کپتان بابر اعظم 15رنز بناسکے۔

187رنز کاہدف پروٹیز کرکٹ ٹیم سنسی خیز مقابلے کے بعد 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ،کرسکی،عماد وسیم اور شاہین شاہ آفریدی نے 2،2کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے وان ڈیر ڈوسن نے ناقابل شکست101رنز کی اننگز کھیلی اور ٹیم کو سنسنی خیز میچ جتوایاجبکہ کپتان ٹیمبا باووما نے 46رنز بنائے۔پاکستان کے 15رکنی سکواڈ میں بابر اعظم شاداب خان ،شعیب ملک،محمد حفیظ، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، حسن علی، عماد وسیم، محمد نواز، محمد رضوان ، محمد وسیم جونیئر، سرفراز احمد شاہین شاہ آفریدی،خوشدل شاہ، شاہنواز دھانی اور عثمان قادرشامل ہیں۔ٹی 20ورلڈ کپ کے لئے پروٹیز سکواڈ میں ٹیمبا باووما ، کیشو مہاراج ، کوئنٹن ڈی کوک ، جان فارٹوئن، ریزا ہینڈرکس ،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mere Khyal se Pakistani player ko cricket chhodkar Tiktok per baten karne chahie tiktik acchi banaa lete hain cricket to Kheli Nahin Jaate ine Ho se 😑😒

Hassan ali is champion and will remains always inshallah Love his cricket 😍 aik match py decide ni krna chahiaay ye knsaa wt20 ka final ho rhaa thaa aggy aggy dekhiaay htta kia h lekin ik bat haris ki jgga dhani ko hnaa chahiaay

That was not an important match but be careful in next round

😁😁😁

JO bhi hu humay tum say Peyar ha

حسن علی کے آخری اوور میں اتنی مار۔۔۔ڈوب مرنے کا مقام ہے۔۔۔اس بےوقوف بولر کو یہ بھی اندازہ نہیں ہوتا کے آخری اوور میں یورکر کرواتے تو اتنے رن نہ پڑتے۔۔۔اتنے ایکسپیرینس بولر کا دماغ لگتا ہے کہیں اور ہے۔۔۔اور حارس کو سلکٹ کرنا سمجھ سے باہر ہے۔۔۔

HarisRauf14 and Hassan ali ye gali muhally ky larkon ko world cup me rakho gy to esy hi shikast hogi

Haris nd Hassan worst choice pcb 😡

Jub hassan jasy bowler ho gy to yahe hona ha dahani ly jaty is sy to acha ha wo

Hassan Ali last over 616144 😡😡😡is sY Acha to Wsim.jr over kr lta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20ورلڈکپ گرین شرٹس آج جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا وارم اپ میچ کھیلے گیٹی 20ورلڈکپ، گرین شرٹس آج جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا وارم اپ میچ کھیلے گی T20WorldCup CricketMatch ICC SouthAfrica Pakistan WarmUpMatch GreenShirts TheRealPCBMedia OfficialCSA ICC T20WorldCup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ وارم اپ میچ؛ آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوکینگروز بلے بازوں نے میچ کا مایوس کن آغاز کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں نیدرلینڈز اور نمیبیا دونوں ایک ایک میچز ہار چکی ہیں۔ kash k iss ko jooty parin..🛼⛸️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں آئر لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔بدھ کے روز کھیلے جارہے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کولیفائنگ راونڈ نامیبیا بمقابلہ نیدر لینڈ ٹاس ہو گیامسقط (ڈیلی پاکستان آن لائن )نامیبیا نے نیدر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ نامیبیاکے سکواڈ میں گیئر ہارڈ ایرسموس،جے جے سمتھ ، سٹیفن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی نیمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »