ساڑھے 6 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کے اب تک ملنے والے سب سے بڑے ڈھانچے کی نیلامی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساڑھے 6 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کے سب سے بڑے ڈھانچے کی نیلامی تفصیلات جانئے : DailyJang

ٹرائیسراٹوپ قسم کے ایک ڈائنو سار کا 6 کروڑ 60 لاکھ سال قدیم اور اب تک ملنے والے سب سے بڑے ڈھانچے کو نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا۔

نیلامی سے متعلق افراد کا کہنا ہے کہ یہ لگ بھگ دوملین امریکی ڈالرز میں فروخت ہوجائے گا۔ فرانس میں ہونے والی ٹرائیسرا ٹوپ کے ڈھانچے کی نیلامی کو ’بگ جان‘ کے نام سے جانا جارہا ہے۔ یہ ڈھانچہ تقریباً 60 فیصد مکمل ہے اور اس کی لمبائی 26 فٹ ہے، پیرسیئن آکشن ہاؤس ہوٹل ڈراؤٹ، فرانس کے مطابق اس کی فروخت سے 14 سے 18 لاکھ امریکی ڈالرز ملنے کی توقع ہے۔

اس ڈھانچے کی صرف کھوپڑی 75 فیصد مکمل ہے اور یہ چھ فٹ چوڑی ہے، جبکہ اسکے دو سینگ تقریباً چار فٹ لمبے اور ایک فٹ چوڑے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک پر برطانیہ میں 55 کروڑ پانڈ کا جرمانہبرطانیہ کی کمپیٹیشن اور مارکیٹس اتھارٹی نے جف پلیٹ فارم GIPHYکی خریداری سے متعلق مکمل معلومات نہ دینے پر فیس بک کو 55 کروڑ پاونڈ کا جرمانہ کر دیا۔کمپیٹیشن اینڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: 5 کروڑ روپے کی کار پشاور سے برآمدلاہور کےعلاقے ڈیفنس سے گن پوائنٹ پرچھینی جانے والی 5 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی پوليس نے پشاور سے برآمد کر لی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ستمبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر رہااسٹیٹ بینک آف پاکستان  کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ستمبر 2021 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر جبکہ تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گزشتہ ماہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر رہا اسٹیٹ بینک11:58 PM, 19 Oct, 2021, کاروباری, کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ماہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر رہا جبکہ مالی سال 2020 کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یورپین رہنماؤں کا ماسکو سے روسی اپوزیشن لیڈر کی رہائی کا مطالبہدونوں رہنماؤں نے یہ مطالبہ مقید لیڈر کو یورپین پارلیمنٹ کی جانب سے انسانی حقوق اور سوچ کی آزادی کے سب سے بڑے ایوارڈ سخاروف پرائز کے لیے نامزدگی کے بعد کیا۔ ماسکو اب اسلام آباد تو نہیں کہ گٹنے ٹیک دے ، ان یورپی رہنماوں کے اگے۔۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملازمہ سے تعلقات جرمنی کے سب سے بڑے اخبار کے ایڈیٹر برطرف11:49 PM, 19 Oct, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, برلن : یورپی ملک جرمنی کے بڑے میڈیا کے ادارے نے انٹرنی ملازمہ سے معاشقے اور انہیں اعلیٰ عہدے پر ترقی دینے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »