آئی ایم ایف سے مذاکرات کب ہونگے؟ ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتاوزارت خزانہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف سے مذاکرات کب ہونگے؟ ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا،وزارت خزانہ

دوسری جانب ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا۔

خیال رہے کہ مشیر خزانہ شوکت ترین اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے امریکا میں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کیے تھے اور اس حوالے سے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ جلد آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے خوشخبری ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

IMF ny Pakistan ko khatam kr diya hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی تفصیلات کا جائزہ لے رہے ہیں: آئی ایم ایفبین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر پاکستان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور آئی ایم ایف مشن مختلف تفصیلات کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو 63 برس میں آئی ایم ایف سے 4؍ ارب 15؍ کروڑ ڈالر ملےبین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے 8؍ دسمبر 1958ء کے بعد سے 63؍ برس کے عرصے میں قرضوں، بیل آئوٹ پیکیجز اور مالی معاونت کی مد میں 4؍ارب 15؍ کروڑ ڈالرز حاصل ہوئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے ایسی ڈیل نہیں کی جائے گی جس سے معیشت کو نقصان ہو'مانچسٹر:گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہےآئی ایم ایف کیساتھ معاملات مثبت سمت میں چل رہےہیں،ایسی ڈیل نہیں کی جائیگی جس سےمعیشت کو نقصان ہو۔ تو اب تک کس سے ڈیل کی جو اتنی مہنگای کی ابھی کوئی کسر باقی رہ گئی ہے ۔ جس سے مذید معیشت کو نقصان ہو گا ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنڈورالیکس:پاکستان کی آئی سی آئی جے سےمعلومات فراہم کرنےکی درخواستوزیراعظم معائنہ کمیشن نے انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹیگیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) سے پنڈورالیکس سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی درخواست کر دی، پڑھیےAbbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا دورہ - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی افغان قائدین کو افغان امن اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایف ایم 95 پنجاب رنگ ریڈیو کا دورہ سامعین سے لائیو کالزپر گفتگو بھی کیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سر دار عثمان بزدار نےپنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج اور ایف ایم 95 پنجاب رنگ ریڈیو کا دورہ کیا ۔  سردار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »