پاکستان کی کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے قتل کی شدید مذمت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے قتل کی شدید مذمت Pakistan ForeignOfficePk canada MuslimLivesMatter Murder

سوالات کے جواب میں ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہاکہ ایسے واقعات اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ عالمی برادری بین المذاہب ہم آہنگی اور پرامن بقائے باہمی کیلئے مل جل کر کام کرے۔انہوں نے کہاکہ ہم اسلامو فوبیا کے واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں جس کے نتیجے میں ONTARIO کے علاقے لندن میں پاکستانی نژاد

خاندان کے چار افراد کو زندگی سے ہاتھ دھونا پڑے ۔ہم جاں بحق افراد اوران کے اہل خانہ کیلئے دعا گو ہیں ۔ترجمان نے کہاکہ اوٹاوہ میں پاکستان کے ہائی کمیشن اور ٹورمنٹ میں کونصلیٹ جنرل اس معاملے کے حقائق معلوم کرنے اور اس واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے کینیڈا کے متعلقہ حکام سے رابطے میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کی سنجیدہ پارلیمانی لیڈرشپ کی راہ میں غیر سنجیدہ قیادت رکاوٹ ہے: فواد چودھری(24نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سنجیدہ پارلیمانی لیڈرشپ کی راہ میں غیر سنجیدہ قیادت رکاوٹ ہے۔‏مہنگائی اور معیشت کی تباہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کی بقا کی جنگ میں کون کہاں کھڑا ہے؟ - BBC News اردونیو یارک یونیورسٹی کے ماہر معاشیات نورئیل روبینی نے کچھ عرصہ قبل دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے اسے ’ایک بہت بُرا سکہ‘ قرار دیا تھا۔ Nadyalp9 o b'8%©®'4&£$$©¢|$€€€
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ کی کینیڈا میں پاکستانیوں کے قتل کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوبین الاقوامی برادری کو ایک موثر اور جامع حکمت عملی کے تحت اسلاموفوبیا سے نمٹنا ہو گا، زاہد حفیظ چوہدری شاباش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گاندھی کی پڑپوتی کو دھوکہ دہی کے الزام میں سات برس کی سزا - BBC News اردوجنوبی افریقہ کی ایک عدالت نے مہاتما گاندھی کی پڑپوتی کو دھوکہ دہی اور چھ کروڑ رینڈ کی جعلسازی کے الزام میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔ BalochMissingPersonsDay Bad news
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روٹی، کپڑا اور مکان کے نعرے کی آڑ میں زرداری نے منی لانڈرنگ کی، فرخ حبیباسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ روٹی، کپڑا اور مکان نعرے کی آڑ میں زرداری نے ملکی دولت لوٹ کر منی لانڈرنگ کی، جعلی اکاؤنٹس اور سوئٹزرلینڈ میں سرے محل بنائے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈہرکی ٹرین حادثہ، وزیراعظم کی ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان نے گھوٹکی میں خوفناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایت کردی۔ کچھ نہیں ہو سکتا... 😫
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »