ڈہرکی ٹرین حادثہ، وزیراعظم کی ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈہرکی ٹرین حادثہ، وزیراعظم کی ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایت تفصیلات جانیے: DailyJang

عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ آج صبح ٹرین کو گھوٹکی کےمقام پر پیش آنے والے ہولناک حادثے اور اس کے نتیجے میں مسافروں کی اموات پر بےحد رنجیدہ ہوں۔

وزیراعظم نے وزیر ریلوے کو جائےحادثہ پر پہنچنے، زخمیوں کیلئے مکمل طبی امداد کا اہتمام یقینی بنانے کی ہدایات کی ہے۔ڈہرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کے تصادم میں کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں جس کے نتیجے میں 30 مسافر جاں بحق اور 40 سے 50 زخمی ہوگئے، ایس ایس پی گھوٹکی عمرطفیل نے بتایا کہ 20 سے 25 افراد کے ابھی بھی بوگیوں کے نیچے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔واضح رہے کہ ڈہرکی کے قریب سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس میں تصادم کے باعث 30 افراد جاں بحق اور درجنوں مسافر زخمی ہوگئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ نہیں ہو سکتا... 😫

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرین حادثہ، وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے گھوٹکی روانہوزیراعظم عمران خان نے وزیر ریلوے اعظم سواتی سے رابطہ کرکے گھوٹکی ٹرین حادثے کے بارے میں دریافت کیا، اعظم سوتی نے وزیراعظم کو حادثے سے متعلق ابتدائی معلومات فراہم کیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی: عالمی رہنماوں کی پاکستان کی کوششوں کی تعریفموسمیاتی تبدیلی: عالمی رہنماوں کی پاکستان کی کوششوں کی تعریف WorldEconomicForum GenerationRestoration WorldEnvironmentDay EnvironmentChampionPMIK ImranKhanPTI zartajgulwazir FaisalJavedKhan wef BorisJohnson aminattock antonioguterres
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی امیر ممالک سےکلائمٹ چینج سے متاثر ملکوں کی مدد کی اپیلوزیر اعظم عمران خان کی امیر ممالک سے کلائمٹ چینج سے متاثر ملکوں کی مدد کی اپیل Read More : Newsonepk Pakistan PMImranKhan PTIGovernment WorldEnvironmentDay MakeItGreenAgain
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 16 جامعات بھی شاملدنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 16 جامعات بھی شامل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu hinaparvezbutt is din keh rahi thi kuch Proud Quaidian 1 Jo__Khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈہرکی : ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہوگئیڈہرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کے تصادم میں کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں جس کے نتیجے میں 30 مسافر جاں بحق اور 40 سے 50 زخمی ہوگئے، ایس ایس پی گھوٹکی عمرطفیل نے بتایا کہ 20 سے 25 افراد کے ابھی بھی بوگیوں کے نیچے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھوٹکی ٹرین حادثہ ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر 10 کا کلمپ خراب ہونے کا انکشافبریکنگ نیوز، تفصیل پڑھیں TrainAccident TRAIN Railways PakistanRailway NeoNews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »