روٹی، کپڑا اور مکان کے نعرے کی آڑ میں زرداری نے منی لانڈرنگ کی، فرخ حبیب

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ روٹی، کپڑا اور مکان نعرے کی آڑ میں زرداری نے ملکی دولت لوٹ کر منی لانڈرنگ کی، جعلی اکاؤنٹس اور سوئٹزرلینڈ میں سرے محل بنائے۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ میں تیسری مرتبہ پیپلز پارٹی کی حکومت ہے لیکن انہوں نے سوائے غربت، کرپشن اور لوٹ مار کے اور کون سا کارنامہ سر انجام دیا؟ سندھ میں غربت کے باعث وفاقی حکومت کی جانب سے احساس ایمرجنسی کیش کے سب سے زیادہ 57 ارب 13 کروڑ 39 لاکھ 96 ہزار سندھ میں تقسیم کیے گئے جو کہ مجموعی فنڈز کا 35 فیصد ہے۔

انہوں کہا کہ 2008ء سے 2013ء تک پیپلز پارٹی کی حکومت میں فصلوں کی گروتھ اوسطاً 1.25 جبکہ آبادی کی گروتھ 2 فیصد تھی، آپ کی وجہ سے ملک میں فوڈ سکیورٹی کے مسائل پیدا ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عمران خان نے غریب، بے سہارا اور مستحقین کو سہارا دیا اور چھت بنا کر دے رہے ہیں، کم آمدن گھروں کی تعمیر کے لئے 70 ارب کی درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ بلاول عوامی امنگوں کے عین مطابق ایسا کوئی منصوبہ یا پروگرام ہے تو سامنے لائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد سے ایک اور سکینڈل جلدآئے گا اور ۔۔شاہد خاقان عباسی نے پیشگوئی کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ اسلام آباد سے جلد ایک اور سکینڈل آ ئے گا ، وزیراعظم کے مشیروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی 14 ہلاکسری لنکا میں دو دن سے جاری موسلا دھار بارشوں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری SrilankaPMO رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے اور وہ کھڑا ہو تو بیٹھ جائے ، اگر غصہ ختم ہو جائے تو ٹھیک ورنہ لیٹ جائے ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 14 ہلاک - ایکسپریس اردو66 افراد کو ڈوبنے سے بچالیا گیا جب کہ 5 افراد اب بھی لاپتہ ہیں ALLAH reham farmae🤲🏻
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور بالی ووڈ اداکارہ نے چپکے چپکے شادی کر لیبالی ووڈ میں آجکل چپکے چپکے شادیاں کرنے کا رواج چل پڑا ہے، یمی گوتم کے بعد اب ربیر کپور اور دیپکا پڈوکون اور اس بار ’’یہ جوانی ہے دیوانی‘‘ فیم اداکارہ ایویلن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنت مرزا نے بشریٰ انصاری سے معافی مانگ لی اور لیجنڈ کہہ دیاٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کے وضاحتی بیان پر ان سے معافی مانگتے ہوئے انہیں لیجنڈ قرار دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور ملک نے سائینوویک ویکسین کے استعمال کی منظوری دیدیایک اور ملک نے سائینوویک ویکسین کے استعمال کی منظوری دیدی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »