اپوزیشن کی سنجیدہ پارلیمانی لیڈرشپ کی راہ میں غیر سنجیدہ قیادت رکاوٹ ہے: فواد چودھری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سنجیدہ پارلیمانی لیڈرشپ کی راہ میں غیر سنجیدہ قیادت رکاوٹ ہے۔‏مہنگائی اور معیشت کی تباہی

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سنجیدہ پارلیمانی لیڈرشپ کی راہ میں غیر سنجیدہ قیادت رکاوٹ ہے۔‏مہنگائی اور معیشت کی تباہی کا اپوزیشن کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا ۔

فواد چودھری نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے بیان میں کہا ہے کہ اب اپوزیشن کے اندرونی اختلافات اور لیڈر شپ کی لڑائی ان کی رہی سہی سیاست کو فارغ کر دے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کی سنجیدہ پارلیمانی لیڈرشپ انتخابی اصلاحات پر بات کرنا چاہتی ہے مگر غیر سنجیدہ قیادت رکاوٹ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈہرکی ٹرین حادثہ، وزیراعظم کی ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان نے گھوٹکی میں خوفناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایت کردی۔ کچھ نہیں ہو سکتا... 😫
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 16 جامعات بھی شاملدنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 16 جامعات بھی شامل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu hinaparvezbutt is din keh rahi thi kuch Proud Quaidian 1 Jo__Khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کے باہمی اختلافات کی قومی اسمبلی میں بھی گونج پوائنٹ سکورنگاپوزیشن جماعتوں کے باہمی اختلافات کی قومی اسمبلی میں بھی گونج ، پوائنٹ سکورنگ اہم قومی سانحات پر بھی اپنی سیاسی ذمہ داری ادا کرنے کی بجائے ن لیگ اور پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن جماعتیں پوائنٹ سکورنگ میں مصروف رہیں NAofPakistan TrainAccident GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جامعات کی عالمی رینکنگ: کس پاکستانی یونیورسٹی نے شاندار کامیابی حاصل کی؟جامعات کی عالمی رینکنگ: کس پاکستانی یونیورسٹی نے شاندار کامیابی حاصل کی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی کینیڈا میں مسلمان خاندان پر حملے کی شدید مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی کینیڈا میں مسلمان خاندان پر حملے کی شدید مذمتوزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان خاندان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کا واقعہ مغرب میں بڑھتے اسلامو فوبیا کی عکاسی کرتا ہے۔ وزیراعظم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »