کرپٹو کرنسی کی بقا کی جنگ میں کون کہاں کھڑا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تمام تر پابندیوں اور نگرانیوں سے قطع نظر کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ میں وسعت کیوں آتی جا رہی ہے؟

لیپسکی کا کہنا ہے کہ ’ایک سال میں ہم کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں مزید توسیع دیکھ سکتے ہیں۔ اسی وجہ سے دنیا بھر کے ریگولیٹرز اس بارے میں سوچ رہے ہیں کہ کس طرح کے نئے قواعد کی ضرورت ہو سکتی ہے۔‘

مستقبل کے منظر نامے کو پیش کرتے ہوئے لپسکی کا خیال ہے کہ حکومتیں اپنی ڈیجیٹل کرنسیوں کو تشکیل دیں گی اور یہ مارکیٹ میں کرپٹو کرنسیوں کے ساتھ مقابلہ کریں گی۔ اور کچھ دن پہلے امریکہ کے اعلیٰ مالیاتی ریگولیٹر ایس ای سی کے چیئرمین گیری گینسلر نے قانون سازوں کو یہ یقین دہانی کراتے ہوئے متنبہ کیا تھا کہ ڈیجیٹل کرنسیوں سے اہم پالیسی اور سرمایہ کاروں کے تحفظ سے متعلق مسائل سامنے آتے ہیں۔ اس بیان کو بائیڈن انتظامیہ کے دور میں نگرانی سخت کرنے کے مترادف سمجھا جائے گا۔

ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑی کمپنیاں اسے اپنا رہی ہیں جیسے انویسٹمنٹ بینکنگ میں معروف نام جیسے گولڈمین سیکس، جے پی مورگن یا مورگن سٹینلے نے کرپٹو کرنسی کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔ کرپٹو کرنسی کے ناقدین میں سے ایک لیری فنک، دنیا کی سب سے بڑی اثاثہ مینیجمنٹ کمپنی بلیک آرک کے سی ای او ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nadyalp9 o b'8%©®'4&£$$©¢|$€€€

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈہرکی ٹرین حادثہ، وزیراعظم کی ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان نے گھوٹکی میں خوفناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایت کردی۔ کچھ نہیں ہو سکتا... 😫
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بڑے ٹیکس ریلیف کی تجویز - ایکسپریس اردوپارلرز، ڈریس ڈیزائنرز، ویئرہاﺅس سروسز، لانڈری اینڈ ڈارئی کلینرز سمیت 9 سروسز پر ٹیکس میں کمی کا امکان BEMSneedsCouncil SindhHealthCareCommission SHCCOfficial ImrankhanPTI PHC PHC_Punjab CM_sindh CMsindh CMPunjabPK UsmanAKBuzdar cmkpkmehmoodkha cmbalochistan1 nhsrcofficial
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: کووڈ 19 کی خطرناک لہر کے بعد نئے کیسز میں کمیبھارت میں کرونا وائرس کی خوفناک لہر کے بعد کووڈ کیسز میں کمی آنے لگی، 2 ماہ کے دوران پہلی بار یومیہ کیسز کی شرح 1 لاکھ سے کم ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کے باہمی اختلافات کی قومی اسمبلی میں بھی گونج پوائنٹ سکورنگاپوزیشن جماعتوں کے باہمی اختلافات کی قومی اسمبلی میں بھی گونج ، پوائنٹ سکورنگ اہم قومی سانحات پر بھی اپنی سیاسی ذمہ داری ادا کرنے کی بجائے ن لیگ اور پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن جماعتیں پوائنٹ سکورنگ میں مصروف رہیں NAofPakistan TrainAccident GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پہلی کارٹون فلم سینما میں نمائش کے لیے تیارسعودی عرب کی پہلی کارٹون فلم سینما میں نمائش کے لیے تیار SaudiArabia AnimatedFilm CartoonMovie SaudiJapanese TheJourney KSAMOFA saudiarabia KingSalman FumioIwai Turki_alalshikh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے معاشی اثرات مستقبل میں کتنے خطرناک ہوں گے؟ اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ -اقوام متحدہ نے کہا ہے کوویڈ 19 کا اثر ملازمتوں پر 2008 کے معاشی بحران سے چار گنا زیادہ برا اثر ہوا ہے اور آنے والے وقت میں مزید کروڑوں لوگ اپنی ملازمتوں سے ہمارے ساتھ یہی ظلم ہورہا ہے. ہماری نوکریاں خطرے میں پڑ رہی ہیں. معاشی حالات خراب ہوچکے ہیں. لیکن حکومت کو پتا نہیں کیوں اب تک ہوش نہیں آیا. نہ وہ ہمیں ویکسین لگا رہے ہیں جو سعودی حکومت کہہ رہی نہ وہ فلائٹس آپریشن بحال کروانے کے لیے بات کر رہے ہیں. OfficialNcoc ImranKhanPTI BEMSneedsCouncil SindhHealthCareCommission SHCCOfficial ImrankhanPTI PHC PHC_Punjab CM_sindh CMsindh CMPunjabPK UsmanAKBuzdar cmkpkmehmoodkha cmbalochistan1 nhsrcofficial
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »