گاندھی کی پڑپوتی کو دھوکہ دہی کے الزام میں سات برس کی سزا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی افریقہ کی ایک عدالت نے گاندھی کی پڑپوتی کو دھوکہ دہی اور چھ کروڑ رینڈ کی جعلسازی کے الزام میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔

رینڈ جنوبی افریقہ کی کرنسی ہے اور انڈین روپے میں اس مبینہ دھوکہ دہی کی کل رقم تقریباً 32 لاکھ 50 ہزار روپے تک ہے۔

پیر کے روز ڈربن کی ایک عدالت نے 56 سالہ آشیش لتا رامگووند کو سزا سنائی۔ آشیش لتا پر صنعتکار ایس آر مہاراج کو دھوکہ دینے کا الزام ہے۔ ایس آر مہاراج نے مبینہ طور پر انھیں انڈیا سے ایک کھیپ درآمد کرنے اور کسٹم ڈیوٹی کو کلیئر کرنے کے لیے 62 لاکھ رینڈ دیے۔ تاہم اصل میں اتنی کسٹم ڈیوٹی تھی ہی نہیں۔ لتا سے یہ وعدہ بھی کیا گیا تھا کہ ان کو منافعے کا حصہ دیا جائے گے۔

آشیش لتا انسانی حقوق کے معروف کارکن الہ گاندھی اور مرحوم میوا رامگووند کی بیٹی ہیں۔ الہ گاندھی منی لال گاندھی کی بیٹی ہیں جو مہاتما گاندھی کے چار بیٹوں میں سے دوسرے نمبر پر تھے۔خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق یہ کیس 2015 کا ہے۔ جب آشیش لتا کے خلاف مقدمے کی سماعت کا آغاز ہوا تو جنوبی افریقہ کی قومی پراسیکیوشن اتھارٹی کے بریگیڈیئر ہنگوانی مولود جی نے کہا تھا کہ لتا نے مبینہ طور پر ممکنہ سرمایہ کاروں کو جعلی رسیدیں اور دستاویزات دکھا کر راضی کرنے کی کوشش کرتے ہوئے یہ بتایا کہ لیلن کے تین کنٹینر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

دھوکہ دھی تو اس قوم کے خون میں شامل ھے ھندو پر اعتبار کرنا گناہ کبیرہ ھے

لعنت اس پر اور ګاندی پر جنکی پالیسیون سے مسلمان اج بهی ذلیل و خوار هین انډیا مي

اسے کہو کہ پاکستان میں آکر اپنا کیا ڈیفنڈ کرے۔ جہاں قاضی عیسی اپنے ابّے کا نام لے کر اپنے آپ کو بچا گیا

جس نے جعل سازی کی ہے اس کا نام لکھتے اس میں گاندھی جی کا نام high light کرنے کی کیا ضرورت تھی۔

چنگیاں دے گھر مندے🙈

Indians and scammers are the same thing..

Lanat

بیٹا ہمارا ایسا کام کرے گا،😂🤣

You still believe India is a serious country ?

😂😂😂

Yahi hal hamari ashrafia ka bhi ho ga Jo Sara sarmaia Pakistan sy bahir shift kr rahy chahy us pesy ko bachany k liy kitni bhi burai kr len Pakistan k sath

Gandhi was like her as well, he just got away with his evil doings that's all

Bad news

BalochMissingPersonsDay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈہرکی ٹرین حادثہ، وزیراعظم کی ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان نے گھوٹکی میں خوفناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی ہدایت کردی۔ کچھ نہیں ہو سکتا... 😫
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وبا کے دوران پاکستان کی محتاط پالیسی نے معیشت کو بحال کیا، امریکی جریدے کی رپورٹوبا کے دوران پاکستان کی محتاط پالیسی نے معیشت کو بحال کیا، امریکی جریدے کی رپورٹ ARYNewsUrdu CIA CHEIF ANA TA TO AB REPORT BI ANI TE ALL IS WELL CIA CHEIF KA ANA KI NEWS TV PER NAHI AI ary wallo kbhi to such bolo akhir marna bhe hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 16 جامعات بھی شاملدنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 16 جامعات بھی شامل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu hinaparvezbutt is din keh rahi thi kuch Proud Quaidian 1 Jo__Khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ گھوٹکی جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئیبوگیوں کو پٹڑیوں سے ہٹا دیا گیاGhotki tragedy, death toll rises to 62, trains blocked
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی فوٹوشاپ جی ڈی پی اضافے نے برسر روزگار کو بیروزگار کردیا:بلاول(24نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی فوٹوشاپ جی ڈی پی اضافے نے برسرِ روزگار کو بیروزگار کردیا۔ ڈوبتی معیشت کو بچانا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد:ڈاکوؤں کی فائرنگ سے2افراد زخمی،پولیس کو چکمہ دے کرجنگل میں فراراسلام آباد: (دنیا نیوز) جڑواں شہروں میں ڈاکوؤں نے پولیس کے ناک میں دم کر دیا، گاڑی چھین کر فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون راہ گیر سمیت دو افراد زخمی جبکہ تعاقب کرنے ڈولفن اہلکاروں کو ٹکر مار کر ای سیون والے جنگل میں فرار ہو گئے۔ In Islamabad. ICT_Police Please comment I don't think this news is correct.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »