پاکستان آرمی 120 گھنٹوں سے ترکیہ میں ریسکیو آپریشن میں مصروف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان آرمی 120 گھنٹوں سے ترکیہ میں ریسکیو آپریشن میں مصروف Pakistan Army Rescues Turkey trpresidency OfficialDGISPR GovtofPakistan

پاکستان آرمی کی سرچ اور ریسکیو ٹیموں نے ترک عوام کے دل جیت لئے، پاک فوج کے جوان 120گھنٹوں سے ترکیہ میں ریسکیو آپریشن میں مسلسل مصروف عمل ہیں۔

حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی امداد کا مشن جاری ہے۔ پاکستان آرمی کی یو ایس اے آر ٹیموں نے 10مقامات پر سرچ اور ریسکیو آپریشن کیا۔پاکستان آرمی کی ریسکیو ٹیم نے ملبے میں سرچ آپریشن کے دوران زلزلے کے 138گھنٹے گزرنے کے بعد 14سالہ لڑکے کو زندہ بچا لیا جو پاکستان آرمی ریسکیو ٹیم کی بہت بڑی کامیابی ہے۔پاکستان آرمی سرچ اور ریسکیو ٹیم کی پیشہ ورانہ خدمات اور سرچ آپریشن میں کامیابیوں کے ضمن می ٹی آر ٹی ورلڈ نے پاکستان آرمی کے آفیسر سے خصوصی بات چیت بھی کی۔ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹرویو...

واضح رہے کہ ملبے تلے دبے افراد کے ریسکیو کے لئے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے .تاہم ترک عوام پاک فوج کی ریسکیو اور سرچ ٹیموں کی پیشہ ورانہ خدمات کی معترف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ میں پاکستانی ریسکیو ٹیم کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں آپریشن مکمل - ایکسپریس اردوترکیہ میں پاکستانی ریسکیو ٹیم کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں آپریشن مکمل - ExpressNews TurkeySyriaEarthquake earthquake PRT rescue PakistanArmy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ میں ریسکیو آپریشن : پاکستانی ریسکیو ورکرز سب سے آگےانقرہ : پاکستانی ریسکیو ورکرز نے ترکیہ میں چار روز سے ملبے تلے پھنسے 4 سال کے بچے کو باحفاظت نکال لیا۔ اتنا آگے ہیں کہ ان کو شام نظر نہیں آرہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بین الاقوامی میڈیا بھی ترکیہ میں پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کا معترفترکیہ میں ہولناک زلزلے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پاک فوج بھی سرگرم ہے بین الاقوامی میڈیا نے پاکستان آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کا معترف ہوگیا ہے۔ This is 1122 not army Inse gutter bhi saaf karwa lo siwaye larne k humari army sub kar leti he alhumdulillah Sari dunia k faujien help karti hain. Inki duty hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ؛ 104 گھنٹے بعد عمارت کے ملبے سے نکالی گئی ترک خاتون دم توڑ گئی - ایکسپریس اردوترکیہ؛ 104 گھنٹے بعد عمارت کے ملبے سے نکالی گئی ترک خاتون دم توڑ گئی - ExpressNews TurkeyEarthquake woman Inna Lilla hi wa Inna elaihe rajeoon. Ameen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ میں ریسکیو مشن جاری، 6 افراد کو زندہ نکال لیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ کے بھائیوں کی امداد کا مشن جاری ہے، ریسکیو ٹیموں نے 6 سے زائد افراد کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24 ہزار سے متجاوزترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے تقریبا 93 ہزار افراد کو نکال لیاگیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »