بین الاقوامی میڈیا بھی ترکیہ میں پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کا معترف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بین الاقوامی میڈیا بھی ترکیہ میں پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کا معترف ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق ترکیہ اور شام میں گزشتہ ہفتے آنے والے قیامت خیز زلزلے سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے پاک فوج بھی ترکیہ میں سرگرم عمل ہے اور اب تک کئی قیمتی جانیں بچا چکی ہے۔ پاکستان آرمی ان کاوشوں پر بین الاقوامی میڈیا بھی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کا معترف ہوگیا اور اس کے گُن گا رہا ہے۔

پاکستان آرمی 120 گھنٹے سے ترکیہ میں ریسکیو آپریشن میں مسلسل مصروف عمل ہے اور یو ایس اے آر ٹیموں کا 10 مقامات پر سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج کی مسلسل کاوشوں نے ترکی کے عوام کے دل جیت لیے ہیں۔ سرچ آپریشن کے دوران پاک آرمی کی ٹیم نے 14 سالہ لڑکے کو زندہ بچا لیا تو پاک آرمی کی بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ترک چینل ٹی آر ٹی ورلڈ نے پاکستان آرمی کے آفیسر سے خصوصی بات چیت بھی کی ہے۔

ترک ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے افسر نے بتایا کہ پاک فوج نے 14 سالہ لڑکے کو بچانے کے لیے پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کیا اور 120 گھنٹے کے آپریشن کے دوران اب تک 6 سے زائد افراد کو ملبے سے زندہ نکالا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پاک آرمی کی ٹیموں نے 80 افراد کی لاشیں ملبے سے نکال کر ورثا کے حوالے کی ہیں جب کہ پاک آرمی ٹیموں نے ملبے میں 5 زندہ افراد کی بھی نشاندہی کی جنہیں لوکل ٹیموں نے بچایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

,😂😂😂😂😂😂

😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Pakistan zindabad

سرچ اور ریسکیو والا کام تو زبردست کرتے ہیں ویگو والے بس پختونوں پر جب دھشتگرد حملہ کرتے ہیں صرف وہاں چوک جاتے ہیں.

بس کر دو خوشامدیو ۔۔

شام بھی انسانوں کا ملک ہے وہاں بھی امدادی کاروئیوں کے لیے جانا چاہیے یا انکی بد دعائیں آسمان تک پہنچنے کا انتظار کرنا ہوگا تاکہ ہم بھی زلزلوں کی نظر ہوجایئں اور کوئ امداد کو نہ آۓ امداد انسانیت کی کرو نہ کہ کچھ دو کچھ کو کی بنیاد قائم کی جاۓ

Hahaha fake news chalwao hahaha aj kal ispr ka yehi kam hai 😀😀😁dekhna udr becharo k jaibo se paisy na nikalty ho yeh log

bc yeh foji badmash b ss k trh koe moka zaya nhi krte, har wqt dramy khamkha bari bari chhornaa, oh bahi dunya k teams aae hue h, malbay sy insan niklne h bus edhr inhon ny kon sa MARS pr janay ka rocket bana lya hay?

Sari dunia k faujien help karti hain. Inki duty hai

Inse gutter bhi saaf karwa lo siwaye larne k humari army sub kar leti he alhumdulillah

This is 1122 not army

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'امید ختم نہ کریں' : پاکستان فوج کی امدادی ٹیمیں ترکیہ زلزلے کے متاثرین کی مدد کیلیے کوشاں - ایکسپریس اردوپاک فوج کے رضا کار اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں منگل کو تربیت یافتہ سونگھنے والے کتوں اور آلات کے ساتھ ترکیہ پہنچی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ میں پاکستانی ریسکیو ٹیم کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں آپریشن مکمل - ایکسپریس اردوترکیہ میں پاکستانی ریسکیو ٹیم کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں آپریشن مکمل - ExpressNews TurkeySyriaEarthquake earthquake PRT rescue PakistanArmy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ اور شام میں ملبے تلے دبے افراد کی زندگی کی امید دم توڑنے لگی ہلاکتیں 22 ہزار سے تجاویز05:16 PM, 10 Feb, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, انقرہ ، دمشق :ترکیہ اور شام میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلے میں دونوں ملکوں کے اب تک کم از کم 22 ہزار شہری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ترکیہ میں ریسکیو 1122 کی ٹیم نے 3 افراد کو ملبے سے بحفاظت نکال لیاجان بچنے پر 16 سالہ لڑکا پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ میں ریسکیو مشن جاری، 6 افراد کو زندہ نکال لیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ کے بھائیوں کی امداد کا مشن جاری ہے، ریسکیو ٹیموں نے 6 سے زائد افراد کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »