حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ میں ریسکیو مشن جاری، 6 افراد کو زندہ نکال لیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ میں ریسکیو مشن جاری، 6 افراد کو زندہ نکال لیا گیا Pakistan Turkia Earthquake

پاک آرمی کی ریسکیو ٹیمیں اب تک مجموعی طور پر 51 سے زاٸد جگہوں پر ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن میں سرگرم عمل ہیں، شب و روز کاوشوں کے نتیجے میں 6 سے زاٸد افراد کو زندہ نکالا گیا ہے، پاکستان آرمی کی سرچ اور ریسکیو ٹیموں نے 9 سالہ بچی کو 102 گھنٹوں کے بعد ملبے تلے سے زندہ نکالا۔

این ڈی ایم اے بھی ترک بھائیوں کی امداد کے لئے مصروف عمل ہے، 7.5 ٹن سے زاٸد خیموں اور دیگر سامان کی کھیپ پر مشتمل پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد سے روانہ ہوئی، اس کے علاوہ لاہور سے اڑنے والا امدادی سامان پر مشتمل پی اے ایف کا طیارہ ترکیہ ائیرپورٹ پر پہنچ گیا۔ اس سے قبل بھی حکومت پاکستان کی طرف سے بھیجا گیا امدادی سامان ترکیہ کے زلزلہ زدگان میں تقسیم کر دیا گیا، دوسری جانب ترکیہ کے عوام، پاکستانی بھائیوں کی امداد اور کاوشوں پر شکرگزار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ میں زلزلہ: پاکستان آرمی نے ملبے سے نکال کر مزید 5 افراد کو بچا لیاپاکستان آرمی کی ٹیموں نے گزشتہ 72 گھنٹوں میں ترکیہ میں زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے دبے 5 مزید افراد کو نکال کر زندہ بچا لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آرمی 72 گھنٹوں سے ترکیہ میں ریسکیو آپریشن میں مصروف عملاسلام آباد : پاکستان آرمی 72 گھنٹوں سے ترکیہ میں ریسکیوآپریشن میں مصروف عمل ہے، ٹیموں نے ملبے تلے دبے 5 اور افراد کو زندہ بچالیا۔ apnay mulk main election karanay kay liyay banday nai hain or chalay kisi or mumalik ki madad karnay? 🤭 Kam az kam mobile hi ly aai gy عاصم منیر خود جاتا کیوں نہیں ہے اس کو کسی مدد کرنا گناہ ہے کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ میں ریسکیو 1122 کی ٹیم نے 3 افراد کو ملبے سے بحفاظت نکال لیاجان بچنے پر 16 سالہ لڑکا پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ میں ریسکیو آپریشن : پاکستانی ریسکیو ورکرز سب سے آگےانقرہ : پاکستانی ریسکیو ورکرز نے ترکیہ میں چار روز سے ملبے تلے پھنسے 4 سال کے بچے کو باحفاظت نکال لیا۔ اتنا آگے ہیں کہ ان کو شام نظر نہیں آرہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منفی8 ڈگری کے باوجود ترکیہ میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاریانقرہ : ترکیہ میں منفی 8 ڈگری کے باوجود پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے، ٹیموں نے مزید17لاشیں نکال کر لواحقین کے حوالے کردیں۔ Baki log heaters laga ker rescue operations ker rahay hain Abhi b hmri foj kese km k ni sadqy jao aysi aqalmnd awam k Love for Pakistan Army ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، گریڈ 19 تک 1 دن اس سے اوپر کے افسر 10 دن کی تنخواہ زلزلہ متاثرین کو دینگےکوئٹہ: (دنیا نیوز) چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ترکیہ اور شام میں زلزلہ کے متاثرین کی امداد کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »