ترکیہ میں پاکستانی ریسکیو ٹیم کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں آپریشن مکمل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکیہ میں پاکستانی ریسکیو ٹیم کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں آپریشن مکمل - ExpressNews TurkeySyriaEarthquake earthquake PRT rescue PakistanArmy

ترکیہ میں پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی ریسکیو ٹیم نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں آپریشن مکمل کرلیا۔

52 رکنی ٹیم کے کمانڈر رضوان نصیر نے ایکسپریس ٹریبیون سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اربن سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن اختتام کو پہنچ گیا اور ٹیم پیر کے روز پاکستان کے لیے روانہ ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ زلزلے کے بعد تقریباً 6 دن گزر چکے ہیں، ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے لوگوں کا زندہ بچنے کا امکان کم ہے جب کہ ٹیم نے لوکیٹرز کا استعمال کرتے ہوئے کم از کم 59 عمارتوں میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کی اور جو زندہ مل گئے انہیں بچایا۔‘امید ختم نہ کریں’ : پاکستان فوج کی امدادی ٹیمیں ترکیہ زلزلے کے متاثرین کی مدد کیلیے کوشاں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

استنبول میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء لاہور پہنچ گئےترکیہ میں زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء آج صبح استنبول سے لاہور پہنچ گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ میں زلزلے کے بعد محصور 15 پاکستانی طلبہ وطن واپس پہنچ گئےلاہور : ترکیہ میں زلزلے کے بعد محصور 15 پاکستانی طلبہ وطن واپس پہنچ گئے، انقرہ میں پاکستانی سفارت خانے کی کاوشوں سے طلبہ کی واپسی ممکن ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آرمی 72 گھنٹوں سے ترکیہ میں ریسکیو آپریشن میں مصروف عملاسلام آباد : پاکستان آرمی 72 گھنٹوں سے ترکیہ میں ریسکیوآپریشن میں مصروف عمل ہے، ٹیموں نے ملبے تلے دبے 5 اور افراد کو زندہ بچالیا۔ apnay mulk main election karanay kay liyay banday nai hain or chalay kisi or mumalik ki madad karnay? 🤭 Kam az kam mobile hi ly aai gy عاصم منیر خود جاتا کیوں نہیں ہے اس کو کسی مدد کرنا گناہ ہے کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی و شام میں زلزلہ: وہ ننّھے بچے جن سے ان کی شناخت چھن گئی - BBC News اردوصحت کے حکام کے مطابق ملک میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں اس وقت 260 سے زایادہ ایسے زخمی بچے موجود ہیں جن کی شناخت نہیں ہو سکی۔ Mary ALLAH ky sb Kam ha bs 😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭🙏🙏🙏 وہ ننھے پھول جنھوں نے اپنا گلشن کھویا ہے جہاں والوں کے دلوں میں رحم کا بیج بویا ہے دانش
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24 ہزار سے متجاوزترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے تقریبا 93 ہزار افراد کو نکال لیاگیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ میں ریسکیو آپریشن : پاکستانی ریسکیو ورکرز سب سے آگےانقرہ : پاکستانی ریسکیو ورکرز نے ترکیہ میں چار روز سے ملبے تلے پھنسے 4 سال کے بچے کو باحفاظت نکال لیا۔ اتنا آگے ہیں کہ ان کو شام نظر نہیں آرہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »