ترکی و شام میں زلزلہ: وہ ننّھے بچے جن سے ان کی شناخت چھن گئی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کے وہ ننّھے بچے جن سے زلزلے نے ان کی شناخت چھین لی

زلزلے سے متاثرہ چھ ماہ کی اس بچی کا چہرہ زخمی ہے اور اس کی شناخت کے ٹیگ میں ’گمنام‘ لکھا ہے

اس بچی کی کئی ہڈیاں ٹوٹیں ہوئی ہیں، اور اس کا چہرہ بری طرح زخمی ہے جبکہ آنکھ پر سیاہ نیل ہیں تاہم وہ ہمیں دیکھ کرمسکراتی ہے۔ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بہت سے دوسرے طبی مراکز یا تو منہدم ہو گئے ہیں یا ان کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے ایسے میں اڈانا ایک امدادی مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے۔ امدادی کارروائیوں کے دوران نوزائیدہ بچوں کو اسکندرون شہر کے ایک ایسے ہسپتال کے زچگی وارڈ سے یہاں پہنچایا گیا جو زلزلے سے متاثر ہو کر بری طرح تباہ ہو گیا تھا۔

طبی عملے کے مطابق اس چھوٹی بچی کے سرمیں گہری چوٹ اور متعدد فریکچر ہیں۔ میں نے پوچھا کہ کیا وہ انھیں اپنا نام بتانے میں کامیاب رہی؟ میرے اس سوال کے جواب میں ڈاکٹر ایلیکنور بینلے سیکر کا جواب نفی میں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I wana adopt a child pls

Assalam o alaikum.. i am looking to adopt a child. If someone can help me i will appreciate it. Thanks

وہ ننھے پھول جنھوں نے اپنا گلشن کھویا ہے جہاں والوں کے دلوں میں رحم کا بیج بویا ہے دانش

😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭🙏🙏🙏

Mary ALLAH ky sb Kam ha bs

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی و شام میں زلزلہ: ملبے میں پھنسے افراد کی تلاش کیسے کی جاتی ہے؟ - BBC News اردوریسکیو ٹیم کا سارا کام ایک ایجنسی کے ذریعے مربوط ہوتا ہے۔ اس میں عام طور پر اقوام متحدہ کے ساتھ متاثرہ ممالک بھی شامل ہوتے ہیں۔ ریسکیو ٹیم کو ایک ساتھ یا ایک بڑے یونٹ کے طور پر کام کرنے کی خصوصی تربیت دی جاتی ہے۔ . .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترکی کے عوام پاک فوج کی زلزلہ متاثرین کیلئے خدمات کے معترفانقرہ (ڈیلی پاکستان) ترکی میں پاک فوج کی جانب سے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، برادر ملک کے عوام پاک فوج کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، گریڈ 19 تک 1 دن اس سے اوپر کے افسر 10 دن کی تنخواہ زلزلہ متاثرین کو دینگےکوئٹہ: (دنیا نیوز) چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ترکیہ اور شام میں زلزلہ کے متاثرین کی امداد کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زلزلے سے ترکی میں 16 ہزار، شام میں تین ہزار سے زائد ہلاکتیں، امدادی قافلہ ترکی سے شام میں داخل - BBC Urduجنوبی ترکی اور شمالی شام میں سوموار کو آنے والے زلزلے کے بعد اب تک 19 ہزار سے زیادہ ہلاکتوں کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ شام کے شمال مشرقی صوبے ادلب کے لیے امداد کا پہلا قافلہ ترکی سے شام میں داخل ہو گیا ہے۔ زلزلے سے چار ارب ڈالر کے نقصانات کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ Masha ALLAH ❤️❤️🇵🇰 Very good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترکی زلزلہ: ’میں نے اس بچے کی آنکھوں میں جو دیکھا اس نے مجھے ہلا کر رکھ دیا‘ - BBC News اردوزلزلے کی زد میں آنے والے علاقوں میں متاثرین کے علاج میں مصروف شامی ڈاکٹر احمد المصری نے بی بی سی کو اپنے غیر معمولی تجربے کے بارے میں بتایا ہے۔ It may also have humbled the heart of god. اللہ آپ لوگوں کی مدد کرے آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

الخدمت کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری - ایکسپریس اردوامدادی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لیے ’’قرض بھی۔۔۔ فرض بھی‘‘ مہم کا آغاز کر دیا ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »