ترکی زلزلہ: ’میں نے اس بچے کی آنکھوں میں جو دیکھا اس نے مجھے ہلا کر رکھ دیا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی زلزلہ: ’میں نے اس بچے کی آنکھوں میں جو دیکھا اس نے مجھے ہلا کر رکھ دیا‘

میں نے اس بچے کی آنکھوں میں جو دیکھا، اس نے مجھے ہلا کر رکھ دیا!‘انھوں نے کہا ’مجھے نہیں پتا کیوں، لیکن جیسے ہی اس نے میری طرف دیکھا میری آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہو گئے۔‘

ڈاکٹری المصری نے بذریعہ زوم بی بی سی کو بتایا ’جس نظر سے وہ بچہ ہماری طرف دیکھ رہا تھا، اس سے ایسا لگ رہا تھا جیسے اسے ہم پر مکمل یقین تھا، اسے معلوم تھا کہ وہ محفوظ ہاتھوں میں ہے۔‘ ڈاکٹر مصری بتاتے ہیں ’بچے کے والد نے مجھے بتایا کہ ان کے خاندان میں بس اب وہ بچہ ہی زندہ بچا ہے۔ خاندان کے دیگر افراد کی لاشیں ہسپتال کے برامدے میں رکھی ہوئی تھیں۔‘

چھ فروری کو آنے والے زلزلے کے بعد سے آفرین میں ڈاکٹر المصری اور ان کے ساتھ کام کرنے والے طبی کارکنان پہلے تو ان مریضوں کو دیکھ رہے تھے جو کم زخمی تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ آپ لوگوں کی مدد کرے آمین

It may also have humbled the heart of god.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راکھی ساونت کا شوہر عادل پر جسمانی تشدد اور ڈیڑھ کروڑ کے فراڈ کا الزاممیں اس کے پیار میں پاگل آدھی مری ہوئی لاش، لیکن پھر بھی اس نے مجھے دھکا دیا اور بہت مارا: راکھی ساونت Contact 03313632899
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ: ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر نے دل دہلادیےترکی میں زلزلے کے مرکز کے قریب کہرامنماراس شہر کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس نے لوگوں کے دلوں کو دہلا کر رکھ دیا ہے۔ Allah 😭😭 😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

7.8 شدت کے مزید زلزلے آسکتے ہیں: ایک اور ماہر نے خطرے کی گھنٹی بجا دیزلزلے سے متعلق تحقیق کرنے والے جاپان کے ایک ماہر نے ترکی اور اس کے ہمسایہ ممالک میں بڑی شدت کے مزید زلزلوں کی پیش گوئی کی ہے۔ Pakistan may earthquake today 😭😭😭😭😭😭😭😭 Allah Pak Madad farmain Allah pak hifazat farmayen ameen 😢🤕🤕🤕🤕 ALLAH g rhm Karen 🥺😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں مزید 5 معاونین خصوصی کا اضافہ ارکان کی تعداد 83 ہو گئیوزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ میں مزید 5 معاونیں خصوصی کا اضافہ کر دیا۔کابینہ ڈویژن نے معاونین خصوصی کی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے .جس کے بعد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ زلزلہ: کئی گھنٹے ملبے تلے پھنسے رہنے کے بعد 28 سالہ گول کیپر انتقال کرگئے28 سالہ ترکسلان نے سیکنڈ ڈویژن کلب ینی ملاتیا اسپور میں 2021 میں شمولیت اختیار کی تھی جس کے بعد انہوں نے اس کلب سے چھ بار کھیلا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: ترکیہ زلزلے سے منسوب کتے کی تصویر ترکیہ کی نہیںاس تصویر کو 1.5 ملین لوگ دیکھ چکے ہیں جو دنیا بھر میں اس اور اس جیسے کتوں کی تصویر کے ساتھ شیئر کی جارہی ہے۔ Well, check. Abey chutiyooo Tum kb sy facts check krny lgy 😂😂 😂😂😂 Choron ke paltu chennel ke naam
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »