وزیراعظم کا شمسی، حرکی توانائی منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنیکا حکم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا شمسی، حرکی توانائی منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنیکا حکم تفصیلات:DunyaUpdates DunyaNews pmshehbazsharif

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع پر اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں انہوں نے شمسی اور ونڈ پاور کے منصوبوں پر تیزی سے کام کرنے کی ہدایت کی۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کی ترجیح ہے کہ شمسی اور ونڈ پاور کے ذرائع سے بجلی کی پیداوار کو فروغ دیا جائے، قابلِ تجدید ذرائع سے کم لاگت اور ماحول دوست بجلی پیدا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے مسلم لیگ کے دور میں شمسی اور حرکی منصوبوں پر شروع کیے گئے کام کو مکمل نہ کیا، گزشتہ حکومت کی مجرمانہ غفلت اور نااہلی کا خمیازہ پورے 22 کروڑ عوام بھگت رہے ہیں۔

شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کے 10 ہزار میگاواٹ کے شمسی توانائی کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، شمسی توانائی کی بدولت مہنگے درآمدی ایندھن پر خرچ ہونے والے قیمتی زر مبادلہ کی بچت کی جا سکے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ya mulk ka dushman hai in say bala dushman koinhai hai

سب سے بڑی روکاوٹ کرپشن ہے اور موجودہ حکومت کرپشن کی علمبردار ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توانائی منصوبوں کیلئے قرض پر سود کی رقم عوام سے لینے کی منظوری دیدی گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمت میں اضافے اور توانائی کے منصوبوں کے قرض پر سود کی رقم عوام سے لینے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کا تھانہ ننکانہ صاحب میں ماورائے قانون قتل کا نوٹسلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے تھانہ ننکانہ صاحب میں ماورائے قانون ایک شخص کے قتل کا نوٹس لئے لیا اورواقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ساحلی علاقوں میں پام آئل کی کاشت سے اربوں ڈالرکا زرمبادلہ بچانا ممکنسالانہ ساڑھے 4 ارب ڈالر کے خوردنی تیل کی درآمد سے جڑے کردار پاکستان میں پام آئل کی پیداوار بڑھانے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں Who would do that, olive plants can be planted in most of the baren mountains, but again who? کسانوں کو مہنگی کھاد اور اسپرے دے رہی ہے گورنمنٹ آف پاکستان..اور ساتھ ساتھ سرسوں کی زیادہ سے زیادہ کاشت یقینی بنائیں سرسوں کی گاشت انتہائی موضوں رہیے گی نت نئی چیزیں نہ کریں یہ بھی ایک ناں ایک دن پرانی ھو جائے گی لینڈ مافیا اور امپورٹ مافیا کے ہاتھوں زراعت اور صنعت کا بیڑہ غرق ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا لاہور میں تقریب سے خطابوزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں باب پاکستان کا افتتاح اور والٹن روڈ کی توسیع اور کشادگی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے بیٹےسلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظورمنی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے بیٹےسلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظور MoneyLaunderingCase SulemanShehbaz PMShehbazSharif PMLNGovt Pakistan Court SulemanSharif82 CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف آج لاہور میں باب پاکستان کا افتتاح کریں گےلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم میاں شہباز شریف آج لاہور میں باب پاکستان کا افتتاح کریں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »