توانائی منصوبوں کیلئے قرض پر سود کی رقم عوام سے لینے کی منظوری دیدی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمت میں اضافے اور توانائی کے منصوبوں کے قرض پر سود کی رقم عوام سے لینے کی

منظوری دے دی۔اجلاس میں وزارت توانائی کی جانب سے اگست اور ستمبر 2022 کے لیے غیرہموار فیول اخراجات ایڈجسٹمنٹ کی ریکوری سے متعلق سمری کا جائزہ لیا گیا اور اس کی منظوری بھی دی گئی۔

ڈان نیوز نے سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نظرثانی شدہ گردشی قرضہ منیجمنٹ پلان اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اگست اور ستمبرکے مہینوں کے لیے 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بل معاف کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں وزیر تجارت سید نوید قمر، وزیر توانائی خرم دستگیر خان، وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا، معاون خصوصی محصولات طارق محمود پاشا، معاون...

اس کے علاوہ اجلاس میں وزارت توانائی پاور ڈویژن کی جانب سے پاور ہولڈنگ لمیٹڈ کے قرضہ اور سرچارج پر سود کی ادائیگی سے متعلق سمری پیش کی گئی اور اقتصادی رابطہ کمیٹی نے تفصیلی بحث کے بعد 76 ارب روپے کی وصولی کے لیے رواں سال مارچ سے لے کر جون تک 4 ماہ کے لیے اس تجویز کی منظوری دی البتہ اس کا اطلاق 300 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین اور نجی زرعی صارفین پر نہیں ہو گا۔ان چارجز کے اطلاق کے بعد اب توانائی کے منصوبوں کے لیے قرض پر سود کی ادائیگی عوام کریں گے جبکہ کمیٹی نے پاور ہولڈنگ لمیٹڈ کے اضافی...

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاور ہولڈنگ لمیٹڈ کی واجب الادا 283.28 ارب روپے کی بنیادی اقساط دو برسوں کے لیے مؤخر کر دیا ہے اور وزارت خزانہ کو ہدایت کی کہ وہ 283.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی منصوبوں کیلئے قرض پر سود عوام ادا کریں گے، ای سی سی نے کی منظوری دیدی‏300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین سے 76 ارب روپے وصول کیے جائیں گے: اعلامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات اختتام پذیر اسٹاف لیول کا معاہدہ نہ ہوسکااسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کے نویں پروگرام کیلیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز کے درمیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوج کا غیر جنگی دفاعی بجٹ کمفوج کا غیر جنگی دفاعی بجٹ کم. مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan PakistanArmy ArmyBudget NonCombat GovernmentofPakistan PrimeMinister ShehbazSharif GovtofPakistan OfficialDGISPR CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کے عوام پاک فوج کی زلزلہ متاثرین کیلئے خدمات کے معترفانقرہ (ڈیلی پاکستان) ترکی میں پاک فوج کی جانب سے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، برادر ملک کے عوام پاک فوج کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا کے زلزلے میں ساحل پر واقع ریسٹورینٹ تباہ؛ ہلاکتیں - ایکسپریس اردوانڈونیشیا میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی Allah Pagal ho ke Musalmano ke peechay parrh gaya,, Musalmano Allah se bacho,,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی اس گھڑی کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گےگزشتہ ماہ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے دنیا کے 8 امیر ترین اداکاروں کی فہرست جاری کی گئی تھہ جس کے مطابق شاہ رخ خان فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ 1200 ki hai ظل شاہ، PTI کے پرانے ورکر، اپنے سمیت عوام کے دکھ بیان کرتے، تفصیل وزٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »