شاہ رخ خان کی اس گھڑی کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ ماہ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے دنیا کے 8 امیر ترین اداکاروں کی فہرست جاری کی گئی تھہ جس کے مطابق شاہ رخ خان فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو ان دنوں فلم پٹھان کی کامیابی کی وجہ سے کافی پذیرائی مل رہی ہے ایسے میں ان کی ایک گھڑی بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخان خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ گھڑی بھی کوئی معمولی نہیں بلکہ کروڑوں مالیت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڪيھڙو اسان کي اڌ ڏيندو جو حيران ٿينداسي

شاہ عالمی بازار سے 300 روپے کی جتنی مرضی لے لو۔😃😃

30 ruppay?

ظل شاہ، PTI کے پرانے ورکر، اپنے سمیت عوام کے دکھ بیان کرتے، تفصیل وزٹ

1200 ki hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی 'پٹھان' عامر خان کی 'دنگل' کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتی، بھارتی پروڈیوسرممبئی: (ویب ڈیسک) انڈین پروڈیوسر رونی سکرو والا نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ اپنی تمام تر کامیابیوں کے باجود ’دنگل‘ کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کئی ہزار روپے کا اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 198000 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 169753 روپے کی سطح پر آگئی Jis mulak Mai aata na ho wha Sona Kon pehnnega
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کا دیپیکا پڈوکون کی اسکن کیئر ٹپس پر دلچسپ ردِعملبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ساتھی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی؟بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نااہلی کیس عمران خان کی اضافی دستاویزات جمع کرانیکی درخواست منظوراسلام آباد: عدالت نے مبینہ بیٹی چھپانے پر نااہلی کی درخواست کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست منظور کر لی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد.سندھ ہائی کورٹ نے مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »