شاہد آفریدی کی تبلیغی اجتماع میں شرکت، تصاویر وائرل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اورنگی ٹاؤن میں ہونے والے تبلیغی اجتماع میں ہزاروں افراد سمیت کئی نامور شخصیات نے بھی شرکت کی۔ تفصیلات: dailyjang ShahidAfridi

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ہونے والے تبلیغی اجتماع میں ہزاروں افراد سمیت کئی نامور شخصیات نے بھی شرکت کی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بھی اختتامی دعا میں شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کی تبلیغی اجتماع میں شرکت کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ جن میں وہ چائے پیتے اور آرام کرتے نظر آرہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین آفریدی کی انشا کے ہمراہ نکاح کے ایونٹ کی ویڈیو منظرِ عام پرویڈیو میں نکاح کی پُروقار تقریب میں شرکت کے لیے آئے مہمانوں سے شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کو ملاقات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تبلیغی اجتماع: گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور خالد مقبول کی اختتامی دعا میں شرکتگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ہونے والے تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا میں شرکت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کی کراچی میں تبلیغی اجتماع میں شرکتہرسال اتنے بڑے اجتماع کی کامیابی سے انعقاد پر منتظمین مبارکباد کے مستحق ہیں: گورنر سندھ کامران ٹیسوری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی 26ویں سالگرہ مناتے ہوئے تصاویر او ر ویڈیو شیئر کردیلاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی معروف اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی 26 ویں سالگرہ کی تصاویر و ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔مداحوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عماد وسیم ‘ عامر غیر معمولی کارکردگی سے کم بیک کرسکتے ہیں : شاہد آفریدیلاہور( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں محمد عامر اور عماد وسیم غیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ حرا خان کا مہندی میں اپنے دولہےکے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرللاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ حرا خان اور ماڈل ارسلان خان کی مہندی کی تقریب  میں دونوں کےڈانس کرنے کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »