پاکستان کی ایک وکٹ سے ہار پر شاہد آفریدی کی دل شکستہ پوسٹ وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔

شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک جذباتی نوٹ تحریر کرتے ہوئے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں سنسنی خیز میچز کی ضرورت پر زور دیا اور پاکستان کی ہار پر دل شکستگی کا اظہار کیا ہے۔

انھوں نے مزید لکھا کہ ’لڑکوں قسمت نے آپ کا ساتھ نہیں دیا، کسی اور دن، چیزیں آپ کے حق میں ہوں گی. ایک وکٹ سے ہارنا مایوس کن ہوتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آوارہ کتوں کا راہ چلتے شخص پر خطرناک حملہ، ویڈیو وائرلویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پوسٹ مین سڑک سے گزر رہا ہے، اس دوران 5 کتے اس پر حملہ کردیتے ہیں، پوسٹ مین انہیں بھگانے کی کوشش کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک جنوبی افریقہ میچ: بالی وڈ اداکار ایوشمان پاکستان کے حق میں بول پڑےپاکستان کی شکست پر بالی وڈ کے اداکار ایوشمان کھرانہ بھی افسردہ ہوگئے، امپائر کے آؤٹ نہ دینے پر دل کی بھڑاس سوشل میڈیا پر نکال دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک جنوبی افریقہ میچ: بالی وڈ اداکار ایوشمان پاکستان کے حق میں بول پڑےپاکستان کی شکست پر بالی وڈ کے اداکار ایوشمان کھرانہ بھی افسردہ ہوگئے، امپائر کے آؤٹ نہ دینے پر دل کی بھڑاس سوشل میڈیا پر نکال دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامیڈین اداکار سہیل احمد نے ورلڈ کپ جیتنے کا طریقہ بتادیاجنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرا دیاچنئی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 271 رنز کا ہدف 9 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’پاکستان 2017 کی چئمپئنز ٹرافی سرفراز کی کپتانی کی وجہ سے جیتا‘‘پاکستان کرکٹ ٹیم 2017 میں چئمپئنز ٹرافی مکی آرتھر کی کوچنگ کی وجہ سے نہیں بلکہ سرفراز احمد کی کپتانی کی وجہ سے جیتی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »