کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں بجلی منقطع کرنے کی وجہ بتادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بجلی کی عدم فراہمی سے متعلق کے الیکٹرک نے وضاحت دے دی۔ اس حوالے سے ترجمان

کراچی : شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بجلی کی عدم فراہمی سے متعلق کے الیکٹرک نے وضاحت دے دی۔

ترجمان نے کہا کہ کےالیکٹرک کی تنصیبات کو نقصان پہنچانا غیرقانونی عمل ہے، ملیر سٹی کے نادہندگان پر 66ملین روپے سے زائد کے واجبات ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افسروں کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم، رقم دینے کا فیصلہ ، سمری منظوراسلام آباد : کابینہ کی توانائی کمیٹی نے بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کے بجائے رقم دینے کی سمری منظور کرلی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمیمشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے جس کی وجہ جنگ کے خدشات میں کمی بتائی جارہی ہے۔

’’پاکستان 2017 کی چئمپئنز ٹرافی سرفراز کی کپتانی کی وجہ سے جیتا‘‘پاکستان کرکٹ ٹیم 2017 میں چئمپئنز ٹرافی مکی آرتھر کی کوچنگ کی وجہ سے نہیں بلکہ سرفراز احمد کی کپتانی کی وجہ سے جیتی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »