’’پاکستان 2017 کی چئمپئنز ٹرافی سرفراز کی کپتانی کی وجہ سے جیتا‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم 2017 میں چئمپئنز ٹرافی مکی آرتھر کی کوچنگ کی وجہ سے نہیں بلکہ سرفراز احمد کی کپتانی کی وجہ سے جیتی تھی۔

اے آر وائی کے اسپورٹس پروگرام میں تجزیہ کرتے ہوئے اسپورٹس رپورٹ شعیب جٹ کا کہنا تھا کہ مکی آرتھر نے کاؤنٹی کی ٹیم کو کونسا جتوا دیا، وہاں بھی ان کی اسی طرح کی پرفارمنس ہے اور یہاں بھی ان کی اسی طرح کی کارکردگی ہے۔

انھوں نے کہا کہ آپ دیکھیں جو یہ ٹیم میں اپنے ساتھ اسٹاف لے کر آئے ہیں وہ بھی اوسط سے نیچے درجے کا ہے۔ جب آپ نے 2017 میں چئمپئنز ٹرافی جیتی تھی وہ مکی آرتھر کی کوچنگ کی وجہ سے نہیں بلکہ سرفراز کی کپتانی کی وجہ سے جیتی تھی۔ چیمپئنز ٹرافی ہم نے سرفراز کی وجہ سے جیتی تھی مکی آرتھر کی کوچنگ کی وجہ سے نہیں۔۔۔ شعیب جٹ کا اہم تبصرہاظہر علی کا اس حوالے سے کہنا تھا جب ٹیم جیتی ہے تو سب کو کریڈٹ ملتا ہے اسی طرح ٹیم ہاری ہے تو سب کو ذمہ داری لینی پڑے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’پاکستان 2017 کی چئمپئنز ٹرافی سرفراز کی کپتانی کی وجہ سے جیتا‘‘پاکستان کرکٹ ٹیم 2017 میں چئمپئنز ٹرافی مکی آرتھر کی کوچنگ کی وجہ سے نہیں بلکہ سرفراز احمد کی کپتانی کی وجہ سے جیتی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی بحران کا شکار پی آئی اے کے 4 بوئنگ 777 طیارے گراؤنڈ کردیے گئےکراچی : مالی بحران کا شکار کی قومی ایئرلائن ( پی آئی اے) کے چار بوئنگ ٹرپل سیون طیارے گراؤنڈ کردیے گئے، فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے طیاروں کی مین ٹیننس نہیں ہوسکی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی بحران کا شکار پی آئی اے کے 4 بوئنگ 777 طیارے گراؤنڈ کردیے گئےکراچی : مالی بحران کا شکار کی قومی ایئرلائن ( پی آئی اے) کے چار بوئنگ ٹرپل سیون طیارے گراؤنڈ کردیے گئے، فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے طیاروں کی مین ٹیننس نہیں ہوسکی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف یوٹیوبر زید علی کے والد انتقال کرگئےزید علی اپنی مزاحیہ ویڈیوز کی وجہ سے بےحد مشہور ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر سرفراز احمد کا اہم بیان سامنے آگیاآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی پرفارمنس تنقید کی زد میں ہے، ایسے میں سابق کپتان سرفراز احمد کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »