قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر سرفراز احمد کا اہم بیان سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی پرفارمنس تنقید کی زد میں ہے، ایسے میں سابق کپتان سرفراز احمد کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔

غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیقرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگا

قومی ٹیم کے سابق کپتان نے موجودہ کھلاڑیوں اور کپتان کو حوصلہ دیتے ہوئے انھیں ہمت نہ ہارنے کا مشورہ دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جہاں بھی موقع ملتاہے وہاں پرفارم کرنے کی کوشش کرتا ہوں، خوش ہوں کہ میری پرفارمنس ٹیم کے کام آئی، ہم سب خوش نصیب ہیں کہ کراچی کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ریجنل کرکٹ کی بحالی سے کراچی کی ٹیم کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملا۔ ڈومیسٹک کرکٹ ہی واحد راستہ ہے جہاں پرفارم کرکے آپ سلیکٹرز کی نظروں میں آتے ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر ابھی ختم نہیں ہوا، عبداللہ شفیق پُرامیدقومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق سمجھتے ہیں کہ ورلڈکپ میں ابھی پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر ختم نہیں ہوا، ٹیم کی توجہ اگلے میچز پر ہے اچھی کارکردگی پر مرکوز ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کی شائقین کرکٹ سے اپیلقومی ٹیم کے ابھی کچھ اہم میچز باقی ہیں، ہمیں امید ہے کہ ٹیم دوبارہ منظم ہوکر ناکامیوں پر قابو پالے گی، کارکردگی کا مظاہرہ دکھائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کی شائقین کرکٹ اور سابق کرکٹرز سے اپیلقومی ٹیم کے ابھی کچھ اہم میچز باقی ہیں، ہمیں امید ہے کہ ٹیم دوبارہ منظم ہوکر ناکامیوں پر قابو پالے گی، کارکردگی کا مظاہرہ دکھائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیمی فائنل میں کیچ چھوڑا ذکر تک نہیں! یہاں مائیک پر نام لیا، عبدالرزاق برس پڑےآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی خراب پرفارمنس اور منظور نظر پلیئرز کو ٹیم کا حصہ بنانے پر سابق کرکٹرز کی تنقید جاری ہے۔