سیمی فائنل میں کیچ چھوڑا ذکر تک نہیں! یہاں مائیک پر نام لیا، عبدالرزاق برس پڑے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی خراب پرفارمنس اور منظور نظر پلیئرز کو ٹیم کا حصہ بنانے پر سابق کرکٹرز کی تنقید جاری ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے اسپورٹس پروگرام میں تجزیہ کرتے ہوئے قومی کپتان کی جانب سے ٹیم میں موجود چند پلیئرز کے لیے دہرا معیار اپنانے کے حوالے سے سوالات اٹھائے ہیں۔

سابق کرکٹر نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں اسامہ میر کے کیچ چھوڑنے کا حوالہ دیتے پچھلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ایک قصہ چھیڑ دیا اور کہا کہ ایک میچ تھا دبئی میں، اس کرکٹر کا میں نام نہیں لوں گا انھوں نے کیچ چھوڑا ہم سیمی فائنل میچ ہار گئے۔ عبدالرزاق نے زور دیتے ہوئے کہا کہ میں نے اس پلیئر کا نام نہیں لینا۔ تاہم کیچ ڈراپ کرنے کے بعد قومی کپتان کی اسٹیٹمنٹ آئی کہ کوئی اس کیچ کا ذکر نہیں کرے گا۔انھوں نے کہا کہ سیمی فائنل ہارنے کے بعد یہاں تک کہ میٹنگ میں بھی کہا گیا کہ کوئی اس کیچ کا ذکر نہیں کرے گا۔

عبدالرزاق نے موجودہ آئی سی سی ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور پاکستان کے میچ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہاں پر بھی ہمارے ایک پلیئر سے اہم کیچ چھوٹا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے مائیک پر آکر اس کیچ کی نشاندہی کی اور کہہ دیا کہ جی ہم کیچ کی وجہ سے میچ ہارے ہیں۔ یہ تو حوصلہ شکنی کرنے والی بات ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عماد وسیم افغانستان کے خلاف میچ میں خراب کارکردگی پر قومی ٹیم پر برس پڑےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف شکست کے بعد قومی ٹیم کے آل راو¿نڈر عماد وسیم پاکستانی بیٹرز کی ناقص پرفارمنس پر برہم ہو گئے ۔نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے آل راو¿نڈر عماد وسیم نے کہا کہ افغانستان کی ٹیم 96 اوورز تک پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف اپنی برتری ثابت کی ہے، آج پاکستان نے بیٹنگ میں 70 رنز کم اسکور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے بدترین شکست، کپتان سمیت کئی کرکٹرز رو پڑےورلڈ کپ میں پاکستان افغانستان سے اپ سیٹ شکست کے بعد بڑی مشکل میں پھنس چکا ہے اس غیر متوقع ہار پر کپتان سمیت کئی کھلاڑی ہوٹل میں رو پڑے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے بدترین شکست، کپتان سمیت کئی کرکٹرز رو پڑےورلڈ کپ میں پاکستان افغانستان سے اپ سیٹ شکست کے بعد بڑی مشکل میں پھنس چکا ہے اس غیر متوقع ہار پر کپتان سمیت کئی کھلاڑی ہوٹل میں رو پڑے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’افغانستان سے بدترین شکست، کپتان بابر اعظم رو پڑے‘ورلڈ کپ میں پاکستان افغانستان سے اپ سیٹ شکست کے بعد بڑی مشکل میں پھنس چکا ہے اس غیر متوقع ہار پر کپتان بابر اعظم ہوٹل میں رو پڑے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’افغانستان سے بدترین شکست، کپتان بابر اعظم رو پڑے‘ورلڈ کپ میں پاکستان افغانستان سے اپ سیٹ شکست کے بعد بڑی مشکل میں پھنس چکا ہے اس غیر متوقع ہار پر کپتان بابر اعظم ہوٹل میں رو پڑے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا پاکستان کرکٹ ٹیم اب بھی ورلڈ کپ 2023ءکے سیمی فائنل تک پہنچ سکتی ہے؟لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا پاکستان کرکٹ ٹیم اب بھی ورلڈ کپ 2023ءکے سیمی فائنل تک پہنچ سکتی ہے؟ ان دنوں یہ سوال پاکستان کے ہر کرکٹ فین کے ذہن میں کلبلا رہا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستان آسٹریلیا، انڈیا اور افغانستان کے ہاتھوں پے درپے شکست کھانے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہے۔پوائنٹس ٹیبل پر بھارت پہلے نمبر پر ، نیوزی لینڈ دوسرے،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »