آوارہ کتوں کا راہ چلتے شخص پر خطرناک حملہ، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پوسٹ مین سڑک سے گزر رہا ہے، اس دوران 5 کتے اس پر حملہ کردیتے ہیں، پوسٹ مین انہیں بھگانے کی کوشش کرتا ہے۔

ممبئی: سن سٹی کمپلیکس کے سامنے ایک راہ چلتے پوسٹ مین پر کتوں نے اچانک حملہ کردیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پوسٹ مین سڑک سے گزر رہا ہے، اس دوران 5 کتے اس پر اچانک حملہ کردیتے ہیں، پوسٹ مین انہیں بھگانے کی کوشش کرتا ہے۔ پوسٹ میں کی جانب سے چلانے کی صورت میں قریبی عمارت میں موجود گارڈ اس کی مدد کے لئے پہنچتا ہے اور کتوں کو بھگانے میں اس کی مدد کرتا ہے۔ جس کے بعد کتے وہاں سے بھاگ جاتے ہیں۔

یاد رہے کہ بھارت میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے، جس کے باعث روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں افراد زخمی ہوجاتے ہیں جبکہ بہت سے افراد مناسب علاج نہ ملنے کے باعث اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بندر نے خاتون سے چھینا گیا موبائل فون کیسے واپس کیا؟ دلچسپ ویڈیوسوشل میڈیا پر آئے روز دلچسپ ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں ایسی ہی ایک دلچسپ ویڈیو آپ کو بھی ہنسنے کے ساتھ سوچنے پر مجبور کر دے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بندر نے خاتون سے چھینا گیا موبائل فون کیسے واپس کیا؟ دلچسپ ویڈیوسوشل میڈیا پر آئے روز دلچسپ ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں ایسی ہی ایک دلچسپ ویڈیو آپ کو بھی ہنسنے کے ساتھ سوچنے پر مجبور کر دے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین میں ایک نوجوان نے ساتھی مسافرکو ’چچا‘کہہ دیا، پھر کیا ہوا؟ویڈیو ...ممبئی (ویب ڈیسک)   بھارت میں ایک مسافر نے ٹرین میں بیٹھے ایک شخص کو  چچا  کہہ دیا، اس کے بعد دلچسپ ردعمل کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کی ایک لوکل ٹرین میں ایک شخص جسے اگلے سٹیشن پر اترنا تھا، نے ساتھی مسافر کو ‘چاچا’ کہہ کر مخاطب کیا جس پر اس کا مزاحیہ ردعمل انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ہے۔ویڈیو میں ایک شخص ممبئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشہور ہالی وڈ اداکار جیسن کا فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اہم اقدامہالی وڈ کی ایکشن فلموں کے مشہور ہیرو جیسن اسٹیتھم نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے لیے اپنی گاڑی پر فلسطینی پرچم لگادیا جس کی ویڈیو وائرل ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشہور ہالی وڈ اداکار جیسن کا فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اہم اقدامہالی وڈ کی ایکشن فلموں کے مشہور ہیرو جیسن اسٹیتھم نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے لیے اپنی گاڑی پر فلسطینی پرچم لگادیا جس کی ویڈیو وائرل ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشین وزیراعظم کا فلسطین کی حمایت پر تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک پیغامکوالالمپور : ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم نے فلسطین کی حمایت پر تنقید کرنے والوں کو دوٹوک پیغام میں کہا ہے کہ آپ نے دھمکی دینے کے لیےغلط شخص کا انتخاب کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »