پاکستان کا افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:47 PM, 21 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ کیا گیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ افغان کاروباری شخص کو آن آرائیول ویزہ دیا جائے گا اور کابل میں پاکستانی سفارتخانہ کاروباری اشخاض کو 5 سال تک کا ملٹی انٹری ویزہ دینے کا بھی مجاز ہو گا جبکہ اس فیصلے سے دو طرفہ تجارت میں بھی بہتری آئے گی۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس میں یہ اعلان بھی کیا کہ افغانستان سے پاکستان آنے والے پھلوں اور سبزیوں پر ڈیوٹی بھی عائد نہیں ہو گی۔

اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان میں دیرپا امن اور استحکام کا خواہاں ہے جبکہ پاکستان انسانی بنیادوں پر افغان بھائیوں کی مدد کیلئے پر عزم ہے اور پاکستان، افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت بڑھانے کا متمنی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان کے قریبی ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر خطے میں امن کیلئے پر عزم ہے۔ عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوند نے انسانی امداد کی بروقت فراہمی پر پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا...

کابل ہوائی اڈے پر افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی ، افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر منصور احمد خان اور افغان وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 کشمیریوں کا قتل؛ پاکستان کا ردعمل آگیابھارتی فوج کے ہاتھوں 4 کشمیریوں کا قتل؛ پاکستان کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu شاہین شاہ آفریدی سے حال ہی میں ایک انٹریو میں کسی نے پوچھا کہ اگر آپکو کپتانی کی افر دے دی جائے تو کیا اپ اسے قبول کرینگے؟ جواب میں شاہین آفریدی نے مسکرا کر بولا بابراعظم کے بعدمحمدرضوان سب سے بڑاکھلاڑی ہے اسے ملنی چاہئے۔مجھے وکٹ لینے میں بڑا مزا آتا ہے❤️‍🔥🇵🇰🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے معاملے پر تین ملکوں کا اجلاسافغانستان کی صورتحال پر روس، چین اور پاکستان کے خصوصی نمائندوں نے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا پاکستان ٹیم کے بائیو ببل کا حصہ بن گئیں - ایکسپریس اردوثانیہ مرزا کو دبئی میں قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد ہوٹل میں قیام کی اجازت دی گئی ہے ثانیہ مرزا دعا کس کے لئیے کرے گی PAKvIND پاکستانی عوام اور ٹیکس دے بے غیرتوں عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے مر رہی ھے اور تمہیں ایسی خبریں چلانے کی پڑی ہوئی ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈین ٹیم کی یکم نومبر کو پاکستان آمد،گرلز ان گرین کے سکواڈ کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان،پاکستان کا 24نومبرکو جرمنی سے پہلا میچAwesome
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ شیخ رشید کا حیران کن اعلانSheikh Rashid will go to Dubai to watch the match between Pakistan and India
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »