ثانیہ مرزا پاکستان ٹیم کے بائیو ببل کا حصہ بن گئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

بھارتی ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے پاکستان ٹیم کا بائیو ببل جوائن کرلیا۔ ثانیہ مرزا کو بیٹے کے ہمراہ دبئی میں قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد ٹیم کے ساتھ ہوٹل میں قیام کی اجازت دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دی ہے مگر آئی سی سی کی وضع کردہ کورونا پروٹوکولز کی پاسداری لازمی قرار دی گئی ہے۔ کرکٹر محمد حفیظ، محمد رضوان، حسن علی،فخرزمان، عثمان قادر اورعماد وسیم کے اہل خانہ ہمراہ ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گرین شرٹس کا پہلا میچ 24 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہوگا۔ ثانیہ مرزا اس موقع پر پاکستانی فیملیز کے ہمراہ موجود ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ خبر کس دن دیں رہے پھر کہ ثانیہ سب کرکڑ کو پارٹی میں لے گی میچ سے پہلے اس لیے سب میچ میں اونگھتے ہوۓ نظر آۓ 😏

یہ کوئی خبر ہے دینے کی ویسے حد ہو گئ😏😏

اس ہندوستانی عورت کو کیوں پاکستانی ببل کا حصہ بنایا۔ اسے باہر نکالا جائے اگر نہ جائے تو بڈھے شعیب ملک کو بھی ساتھ نکال دو۔

بے غیرتوں عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے مر رہی ھے اور تمہیں ایسی خبریں چلانے کی پڑی ہوئی ھے

پاکستانی عوام اور ٹیکس دے

ثانیہ مرزا دعا کس کے لئیے کرے گی PAKvIND

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غربت کا خاتمہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ثانیہ نشترغربت کا خاتمہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ثانیہ نشتر Pakistan PTIGovernment SaniaNishtar PovertyAlleviation PMImranKhan SaniaNishtar Ehsaas_Pk ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial bisp_pakistan SaniaNishtar Ehsaas_Pk ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial bisp_pakistan kik_out_pm
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنت مرزا کی جاپان سے دلکش تصاویر وائرلپاکستان کی مقبول ترین شخصیت، معروف ٹک ٹاک اسٹار اور لالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا کی جاپان سے دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ تفصیلات جانیے : DailyJang قیامت کے دن آخرت سے اس سے بھی حسین اور دلکش تصویر آئیگی-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’رواز‘ ہندو ہے یا مسلم: فیب پر تنقید اور اشتہار ہٹ گیا - BBC News اردو’فیب انڈیا‘ پر الزام ہے کہ انھوں نے ہندوؤں کے تہوار دیوالی پر کپڑوں کی ایک کلیکشن کے اشتہار میں اردو زبان کا استعمال کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی ہسپتال جہاں خاتون کے انتقال پر اس کی سونے کی بالیاں چرالی گئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جناح ہسپتال میں فوت ہونیوالی خاتون کے کانوں سے مبینہ طور پر سونے کی بالیاں چوری کرلی گئیں جس کے بعد معاملہ پولیس کے پاس پہنچ گیا۔ Y written Pakistani Hospital, u r destorying Paksitan image.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولز کھولنے سے متعلق طالبان کا بڑا اعلان - ایکسپریس اردوافغانستان میں تاحال لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولز اور جامعات بند ہیں پچھلے 10 دنوں سے TLP کا پر امن احتجاج لاہور میں جاری ہے پر تمام حرام خور میڈیا ایسے خاموش ہے جیسے ان کا باپ مرگیا ہے لعنت ہو ایسی میڈیا پر جو سچ کے نام پر جھوٹ بیچتے ہیں۔ حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو رضوی_مشن_جاری_رہے_گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سلمان بٹ نے پاکستان اور بھارت کی باولنگ کا موازنہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی باولنگ اٹیک پاکستان سے زیادہ تجربہ کار ہے جو بھارتی ٹیم کو برتری دلانے میں اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »