ٹی ایل پی کا دھرنا: مقصد فرانسیسی سفیر کی ملک بدری یا سعد رضوی کی رہائی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک لبیک پاکستان: لاہور میں ٹی ایل پی کا احتجاجی دھرنا، مقصد فرانسیسی سفیر کی ملک بدری یا سعد رضوی کی رہائی؟

انھوں نے کہا کہ ’اگر حکومت اس دھرنے کو ختم کروانے کے لیے طاقت کا استعمال کرتی ہے تو اس سے حالات مزید خراب ہوں گے۔ ماضی قریب میں تحریک لبیک کے کارکنوں نے لاہور میں جو دھرنا دیا تھا اس کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت میں تین دن تک زندگی مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گئی تھی۔‘

’حکومت اس دوران اس معاہدے پر کوئی اقدامات کرتی نظر نہیں آئی بلکہ اس کے بعد صورتحال میں ٹی ایل پی کے خلاف کچھ کارروائیاں بھی کی گئیں جن میں سعد رضوی کی گرفتاری اور ان کے رہائی کے احکامات کو چیلنج کرنا بھی شامل ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’حکومت اور پنجاب پولیس کے ماضی کے ریکارڈ کو سامنے رکھتے ہوئے اگر یہ دھرنا طوالت اختیار کر گیا تو وفاقی و صوبائی حکومت اس سے مشکل میں پڑ سکتی ہے۔‘حال ہی میں لاہور ہائی کورٹ نے تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے چچا کی درخواست پر ان کیقرار دیا گیا تاہم پنجاب حکومت نے سعد رضوی کی رہائی کے عدالتی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا تھا۔

تاہم سپریم کورٹ نے اس معاملے پر ابتدائی سماعت کے بعد یہ معاملہ دوبارہ لاہور ہائیکورٹ کو ریفر کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gole mar do is harame ko shaytan ha ya

سعدرضوی_کورہاکرو

اس معاہدے پر عمل درآمد کرو بس اور ہم کُچھ نہیں چاہتے لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

سفير کتی کو نکال لو امير کو رها کرو

اپنے اپنے مفاد ہیں سب کے لے کر نام شریعت کا

کہیں تو ضرورت نکل آئے گی

جھوٹی خبر پر جرمانہ 5 کروڑ ہوتا تو آج کتے چپ ہوتے

میں حیران ہوں حکومت کوئی فیصلہ کن قدم کیوں نہیں اٹھاتی۔ کالعدم کرنا ہے تو مکمل کالعدم کرے۔ آزادی دینی ہے تو کھلی آزادی دے۔ آر کرے یا پار کرے۔ اس شش وپنج میں عام لوگ کب تک نقصان اٹھاتے رہیں گے۔ یہ رنڈی رونا کب تک چلیگا؟

Wada Muslim ka hota hy kafr ka ne

2no e

یا نہیں آور

لَبیــــــک یَارسول ﷲ ﷺ...

Mohida pura kro saad hussain razvi ko reha kro labbaik ya rasoolallah

لبیک پاکستان نے ہر ظلم وستم سہ کر بھی قانون کا احترام کیاعدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹایا6ماہ انتظار کیا اب عدالتوں کےفیصلوں کےباوجود بھی حافظ سعدحسین رضوی کورہا نہ کرنا توحکومت کی غنڈاگردی ہےپاکستان جتناعمران نیازی اور دوسرے تیسرےکا ہےاتناہی لبیک پاکستان کا ہےسب کےحقوق برابرہیں

Maqsad sirf basaad phelana hy inka

BBC urdu is a certified PHUPPO media that has no content except TEELI

دونو

Both

Camera Uthwo apni team sth Lo Jwo dhrny mai Wha log Ap ke hth Chumy gy..! Jwo to sahe aik vari.. Hazoor da deen izat na dy phr kehna tussi

Relax tlp guys. Ye sirf bharkany ky lye iss tarah ki baat karha. No worries. ALLAH Hamari niyat janta hy. 👌

پہلے فرانسیسی سفیر اور ساتھ ہی تمام وہ وعدے جو حکومت نے ہماری مجلس شوریٰ سے کہے تھے

SohailKhan5231 دونوں کام کل_تک_معاہدہ_پوراکرو حکومت نے غیر قانونی،غیر آئینی طور پر حافظ سعد رضوی کو اغوا کر رکھا ہے کیوں کہ تینوں دفع عدالت حتیٰ کے سپریم کورٹ بھی سعد رضوی صاحب کے حق میں فیصلہ دے چکی ہے مگر یہ حکومت اپنی بدمعاشی سے باز نہیں آتی اپنی گنڈا گردی بند کرو. لبیک_پرموشن

کل_تک_معاہدہ_پوراکرو

دونوں معادہ ہیں

T.L.P

جو بھی ہو کل_تک_معاہدہ_پوراکرو

مدنی ریاست میں علماء کرام کو تاج پہنائے جاتے ہیں ہتھکڑیاں نہیں

اگر ہم سعد رضوی کی رہائی کیلئے بھی دھرنا دیں تو ہم حق بجانب ہیں کیونکہ ہمارے حق میں عدالت نے فیصلہ دے رکھا ہے تو حکومت کس بدنیتی اور ڈھٹائی کے ساتھ سعد رضوی کو قید کیے ہوئے ہے اگر عمران فراڈی کے لئے دھرنا حلال ہے تو پھر ہمارے لئے بھی حلال ہے

جنہوں نے APS میں بچوں کو شہید کیا اور نوجوانوں کہ سروں کہ ساتھ فٹبال کی طرح کھیلے اس دہشتگرد جماعت کہ ساتھ مذاکرات ہوسکتے ہیں لیکن ملک کی تیسری بڑی پر امن جماعت کے ساتھ کیوں نہیں ہوسکتے ۔

تین مطالبات ۔ فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرو امیر محترم کو رہا کرو کلعدم کے دو نمبر نوٹیفکیشن کو کلعدم کرو۔

SohailKhan5231 بس یہ وعدہ خلافی نہ بھئی نہ لبیک_کاپرامن_دھرنا

دونوں ۔

میں دھرنے میں ہوں۔ آؤ مرکزی شوری سے بات معلوم ہو جائے گی۔ اور پھر ہم آپ کو عزت بھی نوازیں گے DI_Lovers عطاری_پرموشن بریلوی_عقاب_گروپ

Last 3 agreements as per agreement's with Gov't kickbacks France ambassador, release hafiz saad Rizvi as per court's 3 orders, لبیک_کاپرامن_دھرنا

ya phir… DG …

دونوں ہی

2 hi h

تحریک لبیک کا مطالبہ بلکل سہی ہے

TLP

یہ ہے مقصد👇

معاہدے پر عمل درآمد

2no he

SohailKhan5231 insha'Allah ab aggrement pora kerna ho ga

بی بی سی پر لعنت ہوتی رہے گی

Both .... BBC Ki mirgi ki bimari bht zida raftar sy Bhar rhi hai jald hi iska bhi ilaj hoag

Qureshi26179683 Ya ni saad bhi ko b reha karo or faranci safeer ko b mulik se nikalo

SohailKhan5231 اپکو بہت عزت ملےگی کبھی کسی پارٹی میں نہیں ملی ہوگی کیمرہ اٹھائے اور جائیں

پہلے فرانسی کتانکالیں کیونکہ معاہدہ لکھ کردیاہوا ہے۔دوسرا تمام لوگوں کو بمعہ قائدین رہا کر کےکیسزختم کریں بمعہ فورتھ شیڈول کیونکہ یہ بھی باقاعدہ وڈیو اعلان کیا ہوا ہے گورنمنٹ نے۔اسکے بعد اٹھائے گئے حکومتی تمام اقدامات غیر آئینی غیر قانونی ہیں تین عدالتوں نے یہ فیصلہ سنایا ہوا ہے۔

TLP dharna latest update

MOIPakistan ShkhRasheed MoIB_Official fawadchaudhry PakPMO ImranKhanPTI NAofPakistan SenatePakistan AsadQaiserPTI Asad_Umar GovtofPakistan GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialDPRPP CcpoLahore ICT_Police DCLahore RajaBasharatLAW

TLP

مقصد جو معاہدہ کیا گیا تھا اس پر عمل ہے اب اپ معاہدہ نکال کر دیکھ لیں

Dono

Saad Rizvi ki or baqi shoora arkaan ki giraftari Agreement ki he hilaf warzi hai Agreement dekhy court k order dekhy or gair janibdari dhikaey

انشاءاللہ دونوں مقصد پورے ہوں گئے۔ اگر حکمرانوں نے کوئی طاقت کا مظاہرہ کیا تو ساتھ تیسرا حکومت کا خاتمہ بھی یو سکتا ہے

Both

OwaisHero_Rizvi معاہدہ پورہ کرو

معاہدے پر عمل درآمد جسکے مطابق تمام قائدین اور کارکنان کی رہائی اور سفیر سے متعلق قرارداد کے اوپر قومی اسمبلی میں بحث اور پھر فیصلہ اور فیصلے پہ قرارداد کے مطابق عمل۔

یہ معاہدہ

2No

یہاں پر منہ پھاڑنے سے بہتر ہے اپنے کیمرے لو اور لاہور پہنچو آپ کو ہر سوال کا جواب قائدین سے مل جائے گا۔

'جے او کشمیر منگدے آ تے دے دو' پونچھ میں آزادی پسندوں کے حملوں میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجی کی بیوی IndvsPak Kashmir

Sir dil gurda bara kren dharny mian jaen or tlp ki shora se acha jawab or izat mily gi jis trah sami sahab or mian daood ko mili ha sab se bari jamat ha is waqt pak ki un k bhi utnyy he haqooq han jitny tanga party k han

لبیک پاکستان نے ہر ظلم وستم سہ کر بھی قانون کا احترام کیاعدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹایا6ماہ انتظار کیا اب عدالتوں کےفیصلوں کےباوجود بھی حافظ سعدحسین رضوی کورہا نہ کرنا توحکومت کی غنڈاگردی ہےپاکستان جتناعمران نیازی اور دوسرے تیسرےکا ہےاتناہی لبیک پاکستان کا ہےسب کےحقوق برابرہیں

بس فساد اور کوئی مقصد نہیں

مقصد ہے حکومت نے جو بھی وعدے کیے ہیں ان کو پورا کرے۔

معائدہ پورا کرو۔۔۔۔۔ سارے مسائل حل ہو جائے گے ان شاءاللہ

ٹی ایل پی زندہ باد

دونوں چیزیں انشاءاللہ معاہدہ پورا

اس سوال کے جواب کے لئے شوری' موجود ہے۔ ان سے رابطہ کریں۔شکریہ

TLP

جناب اس کا جواب آپ کو لبیک کے قائدین ہے دے سکتے ہے تو اٹھائے کیمرہ پکڑے مائک اور جائے دھرنے میں سوال کرے جواب لے یہاں یہ سب کیوں اور کس لئے؟

دونوں

Aaj yad aya bbc ko .jab atny dino sy log bethy thy .us ki reporting q nae ki.phly awaz q nae uthi

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس قریب آ گیا اور ملک دشمن ملک کو تماشا بنانے نکل پڑے

معاہدہ پورا کرو

ہمارے ساتھ موجودہ حکومت نے ایک معاہدہ کیا تھا جس سے انحراف کیا گیا ہم اس معاہدے کی پاسداری چاہتے ہیں

دونوں مقصد ہے..

Another cult in making. Nip the evil in the bud

Just his bail.

معاہدہ پورا ہو گا تو تمام مسائل حل ہو جائیں گے یہ تمام معاملہ ساتھ ساتھ جڑا ہُوا ہے

دونوں ہی حکومت کے معاہدے کے مطابق مطالبات ہیں اپ اتنا سسپینس نا ڈالو اب عوام با شعور ہوچکی ہے

Agreement ko fulfill kiya jaye۔۔Bsss bat khatam

Tum bus Apne NUM bara lo Kam Tu hota nhi Kuch ek Tu Bai gunah ko jail me Rakha 2sra. mowaida Pura nhi Kiya 3sra media government Kai a Gye nachta hai bus NAA insafi Ka Tu pucho nhi 3 bar adalat ne riha kardiya or tum ko bila waja masla ho rha hai yeh bhut achy or shareef log hai

فرانسیسی سفیر ملک بدری

اسلام دشمنوں کے خلاف جنگ تاجدارِ ختم نبوّت کی ناموس کی حفاظت کے لیے

دونوں ہیں کسی غلط فہمی میں نہ رہو ہم خاموش تھے کہ برباد نہ ہوجائے گلشن کا سکون یہ ناداں سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوت للکار نہیں لبیک_کاپرامن_دھرنا جاری ہے وہاں سے کوریج کرلیں زیادہ فضول باتیں نہ کریں اور غلط معلومات نہ پھیلائیں اور ہم پھیلانیں نہ دیں گے

معاہدہ پورا کرو اور سعد رضوی جو اغوا کیا ہے انکو رہا کرو

جو معاہدہ ہوا تھا اس پر عمل کریں

In k sath bhot zulm kr raha hai state pak

صحافتی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس سینیئر اینکرز پرسنز اور صحافیوں کی شرکت۔

لگتا ہے نِکے کے ابے نے نِکے سے جان چھڑانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لاہور میں ل ب ی ک کے دھرنے میں ہزاروں افراد کی شرکت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف، پاکستان کی قسمت کا فیصلہ آئندہ سال ہوگاایف اے ٹی ایف، پاکستان کی قسمت کا فیصلہ آئندہ سال ہوگا ARYNewsUrdu ShameOnARY Kabhi faisla nahi hoga, bas latakay rahengay لعنت بھیجو ایف. اے. ٹی. ایف پر... یہ بڑے ملکوں کا... چھوٹے ملکوں کو دبانے کا پلیٹ فارم ہے.. پاکستان نے ہر ان کی فرمائش پوری کردی..مگر پھر افغانستان میں یورپی فوج کو جوتے چھوڑ کر بھاگنا پڑا.. اس کا ذمہ دار بھی پاکستان.. اس کا پریشر بھی ایف.اے ٹی. ایف کی شکل میں آئے گا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سلمان بٹ نے پاکستان اور بھارت کی باولنگ کا موازنہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی باولنگ اٹیک پاکستان سے زیادہ تجربہ کار ہے جو بھارتی ٹیم کو برتری دلانے میں اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا 20 اکتوبر سے احتجاج اور ریلیوں کا اعلان08:44 PM, 18 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے؟ پاکستان کا مستقبل کیا ہو گا؟مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے؟ پاکستان کا مستقبل کیا ہو گا؟ تباھ ھوگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انشااللہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز کی ریاست بننا ہے:علامہ طاہر اشرفیمعاون خصوصی وزیراعظم پاکستان برائے مذہبی امور علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ انشااللہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز کی ریاست بننا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون TahirAshrafi GovtofPakistan عورت مارچ کی 'کافر فیمنسٹ عورتیں' مارچ کے مہینے میں جلوس نکا لنے کے لیے میڈیا پر سرگرم ہیں حکومت انکو کو لگام دے تاکہ جنسی نفرت نہ پھیلے, جلسہ جلوس ہالز میں کریں, نہ کہ سڑکوں پر ضمانت لی جاے قرآن کے خلاف اور نفرت والے پوسٹرز نہیں بنائینگی, جسنے بنایا اس پر کیس کیا جائیگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا بلدیاتی حکومتوں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت اور سرکاری حکام کے جمع کرائے گئے تحریری جوابات طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »