جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان،پاکستان کا 24نومبرکو جرمنی سے پہلا میچ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ایف آئی ایچ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق پاکستان اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف24 نومبر کو کھیلے گا جبکہ ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کرینگی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے جون

یئر عالمی کپ کے شیڈول کا اعلان کیا ،24 نومبر تا 5 دسمبر انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے اس عالمی ایونٹ میں پاکستان سمیت 16 ٹیمیں شرکت کرینگی، 16 ٹیموں میں میزبان ملک بھارت،پاکستان،جرمنی،بیلجیئم، ہالینڈ، سپین، ارجنٹائن ، ملائیشیا، جنوبی افریقہ، چلی، کینیڈا، فرانس، پولینڈ، کوریا، امریکہ اور مصر کی ٹیمیں شامل ہیں۔

ایف آئی ایچ شیڈول کے مطابق ٹیموں کو چار پول میں تقسیم کیا گیا ہے، پول اے میں بیلجیئم، ملائیشیا، جنوبی افریقہ اور چلی جبکہ پول بی میں بھارت، کینیڈا، فرانس اور پولینڈ ،پول سی میں ہالینڈ، سپین، کوریا اور امریکہ، پول ڈی میں جرمنی، ارجنٹائن، پاکستان اور مصر شامل ہیں۔ شیڈول کے مطابق پول ڈی میں پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف 24 نومبر کو کھیلے گی جبکہ 27 نومبر کو پاکستان مصر کے مدمقابل اعزاز کے حصول کے لئے نبرد آزما ہوگا جبکہ قومی ہاکی سکواڈ ارجنٹائن کے خلاف پول راؤنڈ کا اپنا آخری میچ28 نومبر کو کھیلے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Awesome

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ سکاٹ لینڈ کا پاپوانیوگنی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہابوظہبی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کے خلاف پہلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ : اسکاٹ‌ لینڈ‌ کا فاتحانہ آغاز، اگلے مرحلے تک رسائیٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ : اسکاٹ‌ لینڈ‌ کا فاتحانہ آغاز، اگلے مرحلے تک رسائی ARYNewsUrdu کون ہے وہ شخص جو میرے نبی کی تلواروں کی نفی کرتا ہے بزدلوں اگر تم میں تلوار اٹھانے کی ہمت نہیں ہے تو میرے نبی کی تلواروں کی نفی تو نہ کرو جنگوں_والےنبی_کی_آمد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا دنیا کا سب سے بڑا فولڈنگ چاقو گنیز آف ورلڈ ریکارڈ میں شاملامریکی ریاست کینٹکی میں بنائے گئے 34 فٹ 6 انچ کے فولڈنگ چاقو کو گنیز آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا جس نے دنیا کا سب سے بڑا پاکٹ چاقو ہونے کاریکارڈ قائم کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہپیانگ یانگ: شمالی کوریا نے آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ، میزائل تجربوں کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہ ناقص صفائی پر اظہار برہمیPunjab Chief Minister visits Lahore without protocol, expresses anger over poor hygiene
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا پابندی کے خاتمے کا فیصلہ مؤخرسعودی حکومت کا پابندی کے خاتمے کا فیصلہ مؤخر ARYNewsUrdu Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »