وزیر اعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہ ناقص صفائی پر اظہار برہمی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے گزشتہ رات بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، انہوں نے خود گاڑی ڈرائیو کی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ سردار عثمان بزدار نے صفائی کی ناقص صورتحال پر اظہار برہمی کرتے ہوئے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کا حکم دیا۔

وزیراعلیٰ نے فیروز پور روڈ،ٹاؤن شپ، جوہر ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، کالج روڈ اور اکبر چوک پر صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سٹاف افسر، سکیورٹی آفیسر اور آفیشل فوٹو گرافر و کیمرہ مین بھی ساتھ موجود نہیں تھے۔ان کا کہنا تھا کہ صفائی کی صورتحال کے بارے کچھ عرصے سے شکایات مل رہی تھیں۔ صفائی انتظامات کا خود جائزہ لیا اور ایل ڈبلیو ایم سی کو صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔

سردار عثمان بزدار نے کہا کہ صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ صفائی کے پلان کی ڈیلی مانیٹرنگ کی جائے۔ متعلقہ حکام لاہور شہر کو صاف کرنے کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں۔ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول دینا ہماری ذمہ داری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کا جمعہ کے روز سرکاری دورے پر لاہور آنے کا امکانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u لاھور میں سرکاری دورے پر 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امتیاز شیخ کا توانائی بحران پر وفاقی وزیر حماد اظہر سے استعفیٰ کا مطالبہامتیاز شیخ کا توانائی بحران پر وفاقی وزیر حماد اظہر سے استعفیٰ کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:بھارتی وزیر کا پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہPakistan India ki tarah ni ha minister saab ham ghar ayy dogi ki bi izaat krty ha team tu phir b insaano ki ho gi😁 Phaly hi dar gy India waly abhi to game bhi sahi sheroo nhai hoi hai L P C 🖕🏻😑
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کا این سی او سی کا دورہوزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کا این سی او سی کا دورہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا چینی کی اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن -لاہور پنجاب حکومت نے چینی کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چینی کی منتقلی کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی فورس کا پنجاب بھر میں آپریشن،4 دہشتگرد گرفتار، 3 مارے گئےوہ ایک ایسا رہنما ہوگا جس پر تمام مسلمان اُمّت متفق ہیں اور مسلمان اپنے ہاتھ سے نکلے ہوئے تمام مقبوضہ علاقوں کو فتح کرنے کے لیے اس کی پیروی کریں گے۔ وہ مشرق سے نکلیں گے اور یروشلم میں اپنی فتوحات ختم کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »