ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:01 PM, 21 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, بریکنگ نیوز, پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اردن، مالی، ترکی کو گرے لسٹ پر ڈال دیا۔

ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکوس پلیئر نے کہا تھا کہ پاکستان بدستور نگرانی میں رہے گا اور پاکستانی حکومت نے انسداد دہشت گردی فنانسگ نظام کو مضبوط اور مؤثر بنانے کے لیے بہتر کام کیا ہے جبکہ پاکستان نے 27 میں سے 26 نکات پر کام کیا ہے تاہم ایک پوائنٹ پر کام کرنا ضروری ہے۔ پاکستانی ٹیم بھارت سے ہاری تو سیمی فائنل میں نہیں جائے گی مگر کیوں؟ بریڈ ہوگ نے پریشان کن وجہ بھی بتا دی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت پہلے بتا دیاگیا ہے یہ یہود و نصاری تم سے کبھی راضی نہ ہونگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہSo Sad 😥 عوام کا مہنگائی سے کچومر نکال کر بھی گرے میں واہ کیا کہنے آپ کے Lanat FATF py and all those who are responsible for dragging Pakistan into this
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی تفصیلات کا جائزہ لے رہے ہیں: آئی ایم ایفبین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر پاکستان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور آئی ایم ایف مشن مختلف تفصیلات کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان،پاکستان کا 24نومبرکو جرمنی سے پہلا میچAwesome
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ شیخ رشید کا حیران کن اعلانSheikh Rashid will go to Dubai to watch the match between Pakistan and India
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کا جیت کیلئے افریقہ کو 187رنز کا ہدفٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کا جیت کیلئے افریقہ کو 187رنز کا ہدف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع کا مشن کامیابلاہور : یورپی یونین کے 4 نائب صدور سمیت 30 سے زائد اراکین پار لیمنٹ نے جی ایس پلس اسٹیٹس میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »