چشمہ رائٹ بینک کینال پروجیکٹ حقیقی گیم چینجر ثابت ہوگی.عمران خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چشمہ رائٹ بینک کینال پروجیکٹ حقیقی گیم چینجر ثابت ہوگی.عمران خان ChashmaRightBankCanalProject GameChanger PMImranKhan GovtofPakistan MoIB_Official

زراعت اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبے کا بھی جائزہ لیاگیا۔وزیراعظم نے کہا کہ چشمہ رائٹ بینک کینال پروجیکٹ حقیقی گیم چینجرثابت ہوگی ،منصوبہ کے پی میں 3 لاکھ ایکڑبنجرزمین کوسیراب کریگا ،منصوبہ خطے میں غذائی تحفظ کویقینی بنائیگا۔وزیراعظم نے

حکام کو کارپوریٹ فارمنگ کو فروغ دینے کیلیے موثر اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے سے کسانوں کی آمدنی میں اضافہ اور غربت کاخاتمہ ہوگا۔وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ اچھی تعلیم، صحت اور دیگرسہولتوں کو یقینی بنانے میں مددملے گی ہمیں قدرتی وسائل کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنیکی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چشمہ رائٹ بینک کینال کی تعمیر ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی: وزیراعظمFollow ilaichi_ Jaldi Jaldi 6 k krwa dain bohat he achi hain ❤️ Ok😁aur kuch ایک تو یہ ہر کام کو شروع سے ہی گیم چینجر کہتا ہے کوئی کام شروع ہوا ہے کوئی تو بتاو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چشمہ رائٹ بینک کینال کی تعمیر ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی: وزیراعظمFollow ilaichi_ Jaldi Jaldi 6 k krwa dain bohat he achi hain ❤️ Ok😁aur kuch ایک تو یہ ہر کام کو شروع سے ہی گیم چینجر کہتا ہے کوئی کام شروع ہوا ہے کوئی تو بتاو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، وزراء مہنگائی پر پھٹ پڑےوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کے اہم اجلاس میں وزراء بھی مہنگائی پر پھٹ پڑے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کومیڈیا میں جگہ ملنےکامطلب جمہوری اورسیاسی آزادیاں ہیں،شیخ رشیدوزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میڈیا میں اپوزیشن کو ملنے والی کوریج کا مطلب یہ ہے کہ ملک میں جمہوری اور سیاسی آزادیاں موجود ہیں، پڑھیے adiltanoli99 کی رپورٹ SamaaTV adiltanoli99 کل_تک_معاہدہ_پورا_کرو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان سے شیخ رشید احمد کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خان صاحب نے غریب کو رُلا دیاعمران خان حکومت کی معاشی پالیسیوں اور گورننس کا بہت بُرا حال اور ہر گزرتے دن کے ساتھ معاملات خراب سے خراب تر ہو رہے ہیں۔ خان صاحب جب اپوزیشن میں تھے، کہا کرتے تھے کہ میں۔۔۔۔ تحریر: انصار عباسی لنک: DailyJang خان صاحب نے یہ کہا خان صاحب نے وہ کہا بھینچود مذاق لگا رکھا ہے! کھل کر بتاؤ لوگوں کو وہ جھوٹا ہے دجالی فتنہ ہے پاکستان کی تاریخ میں ایسا مادرچود پیدا نہیں ہوا بولو بھینچود جو نیازی کو ”صاحب ” کہے یا لکھے مجھے اس کی ایمانی قوت اور سچائی مشکوک لگتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »