ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈاکٹر مارکوس پلییئر کی صدارت میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پلینری ورچوئل اجلاس ہوا ، اجلاس

میں عالمی اداروں نے شرکت کی۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مارکوس پلیئر نے کہا کہ پاکستاان گرے لسٹ میں رہے گا، پاکستان نے نئے ایکشن پلان پر بہتر عملدرآمد کا آغاز کیا، پاکستان میں مانیٹرنگ کا نظام بہتر ہوا ہے۔ پاکستان نے 27 میں سے 26 اہداف پورے کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ کی لعنت ہو ان پر

As directed by USA

Absolutely Not.... Mubarak ho

فقیر پھر فقیر ہے

انکی خواہش ہے کی ہم خودی بیچ دیں شعاراللہ مٹا دیں...

اس گرے لسٹ میں پاکستان علاؤہ کوئی اور ملک بھی ہیں کیا

Shame on these biased platforms

Go niazi go

Lanat FATF py and all those who are responsible for dragging Pakistan into this

عوام کا مہنگائی سے کچومر نکال کر بھی گرے میں واہ کیا کہنے آپ کے

So Sad 😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں آئر لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔بدھ کے روز کھیلے جارہے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کا پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے182رنز کا ہدفٹی 20ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کا پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے182رنز کا ہدف T20WorldCup PapuaNewGuinea Bangladesh CricketMatch ICC T20WorldCup BCBtigers Cricket_PNG
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ شیخ رشید کا حیران کن اعلانSheikh Rashid will go to Dubai to watch the match between Pakistan and India
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کا جیت کیلئے افریقہ کو 187رنز کا ہدفٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کا جیت کیلئے افریقہ کو 187رنز کا ہدف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھا جائےگا یا نہیں فیصلہ آج ہوگا۔ایف اے ٹی ایف: پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھا جائےگا یا نہیں فیصلہ آج ہوگا۔ Pakistan FATF GrayList Watchdog FATFNews GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI fawadchaudhry shaukat_tarin
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی تفصیلات کا جائزہ لے رہے ہیں: آئی ایم ایفبین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر پاکستان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور آئی ایم ایف مشن مختلف تفصیلات کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »